فیروز خان پیٹرول کی قیمتوں سے متعلق مفتاح اسماعیل کے بیان پر برہم

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان پیٹرول کی قیمتوں سے متعلق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کےحالیہ بیان پر برہم ہوگئے۔ فیروز خان نے اپنی انسٹا اسٹوری پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے جو مفتاح اسماعیل کے پیٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر طنزیہ تبصرے سے متعلق ہے۔ مفتاح اسماعیل نے اپنے مزید پڑھیں

اسلام آباد کی نسبت کراچی کے لوگ زیادہ پروفیشنل ہیں: زاہد احمد

معروف پاکستانی اداکار زاہد احمد کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کی نسبت کراچی کے لوگ زیادہ پروفیشنل ہیں۔ زاہد احمد نے حال ہی میں اپنے ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو کے دوران اسلام آباد اور کراچی کے طرزِ زندگی میں موازنہ کیا۔ اُنہوں نے کہا کہ اُنہیں برگر اور پنڈی بوائے ہونے پر فخر ہے مزید پڑھیں

کپل شرما کیخلاف امریکا میں مقدمہ درج

بھارتی کامیڈین اسٹار کپل شرما کے خلاف امریکا کی عدالت میں مقدمہ درج کرایا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سائی یو ایس اے انکارپوریشن نامی کمپنی نے کپل شرما کے خلاف 2015ء کے شمالی امریکا کے دورے کے دوران معاہدے کی خلاف ورزی پر مقدمہ دائر کیا ہے۔ کمپنی کے سربراہ امیت جیٹ مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے ٹیلی ویژن اور فلم کے سینئر فنکار انور اقبال کی پہلی برسی پر خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے تقریب کا انعقاد

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے ٹیلی ویژن اور فلم کے سینئر فنکار انور اقبال کی پہلی برسی پر خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے تقریب کا انعقاد ہمیں سندھی، پنجابی، بلوچی کے بجائے پاکستانی ہونے پر فخر ہونا چاہیے، اقبال لطیف بابا کی ہمیشہ یہی خواہش تھی کہ مرنے کے بعد انہیں مزید پڑھیں

بالی ووڈ اسٹار آر مادھون کے ایک تبصرے نے اکشے کمار کا 42 دن میں فلم کی شوٹنگ ختم کرنے کے دعویٰ سے ہوا نکال دی۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق آر مادھون، جن کی نئی فلم ’راکٹری: دی نامبی ایفکیٹ‘ گزشتہ روز ریلیز ہوئی ہے، آر مادھون نے اس کی شوٹنگ 42 دن میں مکمل کرنے کا بیان داغ دیا۔ انہوں نے ایک لحاظ سے بالی ووڈ کھلاڑی اکشے کمار پر بالواسطہ تنقید کی، جنہوں نے اپنی فلم ’سمراٹ پرتھوی مزید پڑھیں