والدہ سیریز میں مجھ سے زیادہ فواد خان کو دیکھنے کیلئے پرجوش تھیں، ایمان ویلانی

پاکستانی نژاد کینیڈین اداکارہ ایمان ویلانی نے سیریز ’مس مارول‘ میں پاکستانی سپر اسٹار فواد خان کے ساتھ کام کرنے کے تجربے کے بارے میں میڈیا کو بتایا ہے۔ ایمان ویلانی سے حال ہی میں ایک انٹرویو میں فواد خان کے ساتھ کام کرنے کے تجربے کے بارے میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے مزید پڑھیں

اقرا عزیز عالیہ بھٹ کیلئے اتنی پُرجوش کیوں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اقرا عزیز نے بالی ووڈ کی مقبول ترین جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی بہت جلد والدین بننے کی خبر پر جوش و خروش کا اظہار کیا تو صارفین اُلجھن میں پڑگئے۔ رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ جلد ہی اپنے پہلے بچے کا استقبال کرنے کے لیے تیار مزید پڑھیں

’مِس مارول‘ کی کراچی آمد، سب حیران

ڈزنی کی مسلمان سُپر ہیرو پر بنی ویب سیریز ’مِس مارول‘ کی کراچی آمد دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین دنگ رہ گئے۔ سیریز میں پاکستانی کینیڈین ایمان ویلانی فرنچائز کی پہلی پاکستانی اور مسلم سُپر ہیرو ’کمالہ خان‘ کا کردار نبھا رہی ہیں جن کی چوتھی قسط میں شہرِ قائد میں انٹری ہوئی ہے۔ مسلمان مزید پڑھیں

زارا نور عباس کا شاہ رخ خان کو خراجِ تحسین

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ زارا نور عباس نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے فلم انڈسٹری میں 30 سال مکمل ہونے پر اُنہیں خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ زارا نور عباس نے گزشتہ روز فوٹو اینڈ وڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر رائل ہولوے یونیورسٹی، لندن میں بنائی گئی اپنی کچھ نئی خوبصورت مزید پڑھیں

کاجول کو اکیڈمی پینل میں شامل ہونے کی دعوت، اجے خوشی سے نہال

بالی ووڈ اسٹارز نہ صرف اپنی روز مرہ کی زندگی بلکہ خود کو ملنے والے اعزازات کے بارے میں معلومات بھی مداحوں سے شیئر کرتے رہتے ہیں۔ حال ہی میں ایسا ہی کچھ بالی ووڈ اسٹار اجے دیوگن نے بھی کیا، اور مداحوں کو اپنی اہلیہ کو موصول ہونے والی ایک دعوت کے بارے میں مزید پڑھیں