جاپانی اینیمیٹڈ ’جوجوٹسو کائسین صفر‘ نے بالی ووڈ فلم کو پیچھے چھوڑ دیا

جاپانی اینیمیٹڈ فلم ’جوجوٹسو کائسین صفر‘ ریلیز کے پہلے ہی دن باکس آفس پر ایک اعشاریہ آٹھ کروڑ روپے کا بزنس کرکے اپنے مد مقابل بالی ووڈ ’فلم راشٹرا کواچ اوم‘ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ایڈوانس بکنگ میں ہی جاپانی اینیمیٹڈ فلم کی 50 ہزار ٹکٹس فروخت ہوگئی تھیں۔ خالص جاپانی انداز کی اس اینیمیٹڈ مزید پڑھیں

ہماری انڈسٹری میں فالوورز کی تعداد دیکھ کر کام دیا جاتا ہے: ماہم عامر

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ ماہم عامر نے ڈراموں میں فالوورز کی تعداد کی بنیاد پر کام دینے کے خلاف آواز اُٹھالی۔ ماہم عامر نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں کہا کہ ’پہلے ہماری انڈسٹری میں فالوورز کی بنیاد پر کام دیا جاتا تھا لیکن اب ہماری انڈسٹری وہاں پہنچ گئی ہے کہ کام دے کر مزید پڑھیں

آریان خان کو اب تک اپنا پاسپورٹ واپس نہیں ملا؟

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان نے عدالت سے اپنا پاسپورٹ واپس کرنے کی درخواست کر دی۔ سُپر اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان، جنہیں کروز شِپ منشیات کیس میں این سی بی سے کلین چٹ مل گئی ہے، اُنہوں نے ایک خصوصی این ڈی پی ایس عدالت میں مزید پڑھیں

احسن خان نے فلم کا 10 فیصد معاوضہ ضرورت مند بچوں کو دینے کا اعلان کردیا

معروف پاکستانی اداکار احسن خان نے نئی فلم’رہبرا‘ سے موصول ہونے والے معاوضے میں سے 10 فیصد حصّہ ضرورت مند بچوں کو دینے کا اعلان کیا ہے۔ احسن خان نے اس حوالے سے سوشل میڈیا کے مختلف بلاگز پر پبلش ہونے والی خبروں کو اپنی انسٹااسٹوری پر شیئر کرکے اس بات کی خود تصدیق بھی مزید پڑھیں

احمد علی بٹ نے پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں پر کیا کہا؟

کامیڈین اداکار احمد علی بٹ نے پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں پر اظہارِ تشویش کرتے ہوئے موجودہ اور سابقہ حکومتوں کا فرق بتادیا۔ احمد علی بٹ نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اسٹوری شئیر کی جس میں موجودہ اور سابقہ حکومتوں کا موازنہ کیا گیا۔ انہوں نے اسٹوری میں کہا کہ ’پاکستانی عوام حقیقت سے مزید پڑھیں