ریڈیو پاکستان لاہور کے پروگرام فن اور فن کار میں گلوکار مسعود رانا کے فن اور شخصیت پر جاریپروگرام اختتام پزیر ، میزبان مدثر قدیر اور ڈاکٹر امجد پرویز جبکہ تین اقساط پر مبنی پروگرام میں……

لاہور(  )ریڈیو پاکستان لاہور کے پروگرام فن اور فن کار میں گلوکار مسعود رانا کے فن اور شخصیت پر جاریپروگرام اختتام پزیر ، میزبان مدثر قدیر اور ڈاکٹر امجد پرویز جبکہ تین اقساط پر مبنی پروگرام میں موسیقار ایم ارشد،ہدایتکار پرویز کلیم،فلمی مورخ ساجد یزدانی،کلاسیکی گلوکار استاد فہیم مظہر اور استاد بدرالزمان نے شرکت کی اور مزید پڑھیں

سجاد علی کا کونسا گانا ’مس مارول‘ سیریز کا حصہ بنا؟

پاکستان کے متعدد فنکاروں کے بعد اب معروف گلوکار سجاد علی کا گانا ’بیبیا‘ بھی مارول اسٹوڈیو کی سیریز ’مس مارول‘ کا حصہ بن گیا ہے۔ مارول اسٹوڈیوز کے بینر تلے اور پاکستانی فلم ساز شرمین عبید چنائے کی ڈائریکشن میں بننے والی اس سیریز میں ہر دلعزیز گلوکار سجاد علی کا گانا بھی شامل مزید پڑھیں

نیٹ فلکس شو ’اسکویڈ گیم‘ کی شہرت میں کمی کیوں آنے لگی؟

معروف اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس پر نشر ہونے والی جنوبی کورین سیریز’سکویڈ گیم‘ کی شہرت میں کمی آنا شروع ہوگئی ہے۔ نیٹ فلکس کے مطابق مشہور سیریز ’اسٹرینجر تھنگز‘ کے نئے سیزن کو ناظرین 1.15 بلین گھنٹے سے زیادہ دیکھ چکے ہیں۔ اس طرح سائنس فکشن سیریز ’اسٹرینجر تھنگز‘ نیٹ فلکس پر انگریزی زبان میں مزید پڑھیں

بابر اعظم فہد مصطفیٰ کی اداکاری کے فین بن گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم بھی فلم ’قائدِ اعظم زندہ باد‘ میں فہد مصطفیٰ کی شاندار اداکاری کی تعریف کیے بغیر نہیں رہ سکے۔ بابر اعظم نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر فلم ’قائدِ اعظم زندہ باد‘ کا ٹریلر شیئر کیا ہے۔ اُنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں اداکار کی تعریف کرتے ہوئے مزید پڑھیں

راحت فتح علی خان اور نوید ناشاد کے گانے نے نئی تاریخ رقم کردی

عالمی شہرت یافتہ گائیک استاد راحت فتح علی خان اور موسیقار نوید ناشاد نے ڈراموں کے ٹائٹل سونگ کی دنیا میں نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ سیونتھ اسکائی کے سپر ہٹ ڈرامے’’خدا اور محبت‘‘ کے ٹائٹل گیت ’’تَن جُھوم جُھوم‘‘ نے یوٹیوب پر 200 ملین کی تعداد عبور کر کے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ اس طرح مزید پڑھیں