ابرار الحق نے اپنے بکرے کو کونسا گانا سنایا؟

پاکستانی معروف سینئر گلوکار ابرارالحق نے قربانی کے بکرے کی اپنے مشہور گانے ’نچ مجاجن‘ سے تواضع کی ہے۔ ابرارالحق کی سوشل میڈیا سائٹس پر ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ حسین و جمیل بکرے کی رسی تھامے اور اُسے گانا سناتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔ ابرارالحق نے بکرے کی مزید پڑھیں

دلیپ کمار نے کس میچ میں 50 رنز بنائے تھے؟

بالی ووڈ فلم نگری پر طویل عرصے تک راج کرنیوالے لیجنڈری اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار نے کولکتہ ایڈن گارڈنز میں چیریٹی کرکٹ میچ میں 50 رنز بنائے تھے۔ دلیپ کمار نے ہندی فلموں میں اپنے شاندار کام سے پوری دنیا میں اپنا نام بنایا، اس ماہر اداکار نے اپنے کیریئر میں مختصر عرصے مزید پڑھیں

ساحر علی بگا نے گانا خراب کرنے پر عالیہ بھٹ پر مقدمہ کیوں نہ کیا؟

پاکستان کے معروف گلوکار ساحر علی بگا نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ بہت پیاری لگتی ہیں۔ ساحر علی بگا نے حال ہی میں ایک ٹاک شو میں شرکت کی۔ اس دوران ساحر علی بگا سے پوچھا گیا کہ اُن کا گانا ’میں تینوں سمجھاواں کی‘ جب عالیہ بھٹ کی جانب مزید پڑھیں

عاصم اظہر کی میرب کے ہمراہ میوزک ویڈیو ریلیز

نوجوانوں کے ہر دلعزیز اداکار عاصم اظہر نے منگیتر، ماڈل و اداکارہ میرب کے ہمراہ نیا ویڈیو سانگ ریلیز کر دیا ہے۔ عاصم اظہر کی جانب سے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے نئے گانے ’چل جان دے‘ کی مختصر سی ویڈیو شیئر کی ہے جسے یوٹیوب پر مکمل سنا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو سانگ مزید پڑھیں

مہوش حیات کا مِس مارول میں انٹری کے بعد پہلا ٹوئٹ

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے ڈزنی کی مسلمان سُپر ہیرو پر بنی ویب سیریز ’مِس مارول میں انٹری کے بعد سوشل میڈیا پر پہلا پیغام جاری کردیا۔ مہوش حیات نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر مِس مارول کے نئے ہوم پیچ کی تصویر شیئر کی جس پر مہوش حیات کے مزید پڑھیں