سوشل میڈیا صارفین کی فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی پروڈیوسر سے خاص درخواست

فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی پروڈیوسر عمارہ حکمت سے سوشل میڈیا صارفین کی بڑی تعداد نے خاص درخواست کر دی ہے۔ 13 اکتوبر کو فلم کے ریلیز ہوتے ہی طویل مدت سے فلم کے منتظر شائقین نے دنیا بھر سے بڑی تعداد میں سینما گھروں کا رُخ کیا۔ فلم کو توقعات کے مطابق مزید پڑھیں

ہیری پوٹر کے استاد ’ہیگرڈ‘ اسکاٹ لینڈ میں انتقال کرگئے

ہیری پوٹر کی فلموں میں ہیگرڈ کا کردار ادا کرنے والے اسکاٹش اداکار روبی کولٹرین 72 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ان کی ایجنٹ بیلنڈا رائٹ نے بتایا کہ آج اسکاٹ لینڈ کے اسپتال میں ان کا انتقال ہوا۔ بیان میں بیلنڈا نے کہا کہ وہ بہت ذہین اور خوش مزاج انسان، بہترین اداکار مزید پڑھیں

حمزہ علی عباسی ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کے پریمیئر میں کیوں نظر نہیں آئے؟

لاشاری فلمز کے بینر تلے تخلیق کی گئی فلم ’دی لیجنڈ آف مولاجٹ‘ کو طویل عرصے انتظار کے بعد آخر کار گزشتہ روز ریلیز کردیا گیا ہے۔ فلم کی ریلیز کے موقع پر رنگا رنگ پریمیئر کی تقریب بھی منعقد کی گئی جس میں فلم کی کاسٹ کے علاوہ کئی نامور شوبز شخصیات نے بھی مزید پڑھیں

برطانوی اخبار میں ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ پر تبصرہ شائع

لاشاری فلمز کے بینر تلے تخلیق کی گئی ایکشن سے بھرپور فلم ’دی لیجنڈ آف مولاجٹ‘ کی بین الاقوامی میڈیا پر بھی خوب تعریفیں کی جارہی ہیں۔ برطانوی اخبار’دی گارڈین‘ میں شائع ہونے والے ایک آرٹیکل میں ایکشن سے بھرپور پاکستانی فلم’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ پر تبصرہ کرتے ہوئے اس فلم کو 2000ء میں مزید پڑھیں

فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کا پہلے روز باکس آفس پر ریکارڈ توڑ بزنس

فلم’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کو توقعات کے مطابق قومی اور بین الاقوامی باکس آفس پر زبردست پذیرائی مل رہی ہے۔ ایکشن سے بھرپور پاکستانی فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘جس کا مداحوں کو انتہائی بے صبری سے انتظار تھا، باکس آفس پر غیر معمولی کمائی کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق، فلم نے ریلیز مزید پڑھیں