ماہرہ خان نے’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ میں ہیروئن کا کردار ادا کرنے سے انکار کیوں کیا تھا؟

لاشاری فلمز کی شاہ کار فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ نے ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر شاندار پزیرائی حاصل کر لی۔ حال ہی میں اسپیشل شو میں فلم کی کاسٹ میں شامل ماہرہ خان، حمزہ علی عباسی، گوہر رشید، فارس شفیع، پروڈیوسر عمارہ حکمت، ہدایت کار بلال لاشاری اور مصنف ناصر ادیب نے مزید پڑھیں

نیٹ فلکس پر بھی اشتہارات کی آمد

معروف امریکی اسٹریمنگ ویب سائٹ نیٹ فلکس نے اشتہارات کے لیے ایک سستا پیکج متعارف کروا دیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نیٹ فلکس کی جانب سے متعارف کروایا گیا اشتہارات کا یہ سستا ترین پیکج ابتدائی طور پر 12 ممالک میں دستیاب ہوگا۔ اس پیکج کو ’بیسک ود ایڈز‘ کا نام مزید پڑھیں

حمزہ علی عباسی کی ’دی لیجنڈ آف مولاجٹ‘ کاپی کرنیوالوں کو تنبیہ

پاکستان کے معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے فلم ’دی لیجنڈ آف مولاجٹ‘ کی سنیما سے ریکارڈ کی گئی ویڈیوز کو سوشل میڈیا پر شیئر کرنے والوں کے لیے انتباہ جاری کیا ہے۔ حمزہ علی عباسی نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شائقین کے لیے یہ انتباہ جاری کیا ہے۔ اداکار کی جانب سے مزید پڑھیں

لیجنڈز آف مولا جٹ- فارمی فلم- ضروری نہیں کہ بڑی پروڈکشن عظیم فنکاروں کا نیم البدل بھی ہو. . . . . . .

لیجنڈز آف مولا جٹ ===== فارمی فلم ===== ضروری نہیں کہ بڑی پروڈکشن عظیم فنکاروں کا نیم البدل بھی ہو. . . . . . . سو اور دوسو کروڑ کی دعوے دار فلم پاکستان کی سب سے بڑی اشتہاری مہم کے باوجود پورے ملک سے عوام کو سنیما گھروں تک لانےمیں ناکام رہی آج مزید پڑھیں

حدیقہ کیانی کی والدہ انتقال کر گئیں

پاکستانی معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی کی والدہ، معروف شاعرہ خاور کیانی انتقال کر گئیں۔ حدیقہ کیانی کی مینجمنٹ ٹیم کی جانب سے یہ افسوسناک خبر انسٹاگرام اکاؤنٹ کی پوسٹ اور اسٹوری پر شیئر کی گئی ہے۔ حدیقہ کیانی کی پوسٹ میں والدہ کے ساتھ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ والدہ، دادی مزید پڑھیں