روس: شطرنج کھیلتے ہوئے روبوٹ نے بچے کی انگلی توڑ دی

روس میں شطرنج کھیلنے کے دوران ایک روبوٹ نے بچے کی انگلی توڑ دی، یہ واقعہ ماسکو چیس اوپن میں پیش آیا۔ ماسکو چیس فیڈریشن کے صدر سرگئی لزاریف نے کہا کہ روبوٹ کو ہم نے ہی کرائے پر حاصل کیا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ یہ روبوٹ اس سے قبل کئی ماہرین کے ساتھ مزید پڑھیں

فنکار نے بیک وقت دونوں ہاتھوں اور منہ سے 3 پاکستانی کرکٹرز کے اسکیچ بنا کر حیران کر دیا

ایک فنکار نے اپنے ناقابلِ یقین فن سے بیک وقت پاکستان کے 3 کرکٹرز کے اسکیچ بنا کر سب کو حیران کر دیا۔ سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، جس میں ایک ماہر فنکار کو اپنے منہ اور دونوں ہاتھوں کے استعمال سے ایک ساتھ قومی کرکٹ ٹیم کے مزید پڑھیں

بھارت: ماہی گیروں کو 28 کروڑ کی مچھلی کی ’قے‘ مل گئی

پڑوسی ملک بھارت میں ماہی گیروں کے ایک گروپ کو 28 کروڑ روپے مالیت کی وہیل مچھلی کی قے مل گئی، اس قے کو ’امبرگریس‘ (Ambergris) کہتے ہیں جو انتہائی مہنگے داموں فروخت ہوتی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہی گیروں کو سمندر میں 28.400 کلو گرام وزنی امبرگریس مل گئی جو انہوں نے مزید پڑھیں

اٹلی: چلتی گاڑی کا ٹائر بدلنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم

اطالوی مردوں کے ایک جوڑے نے چلتی گاڑی میں پھرتی کے ساتھ کم وقت میں ٹائر بدل کر نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گنیز ورلڈ ریکارڈ نے اعلان کیا کہ ڈرائیور مینوئل زولڈان اور ٹائر چینجر گیانلوکا فولکو نے اٹلی میں گنیز ورلڈ ریکارڈ شو کے سیٹ پر چلتی مزید پڑھیں

چینی علم نجوم کے نظریات پر تعمیر منفرد شہر

شمال مغربی چین کے خود مختار صوبے سنکیانگ کے ویغور علاقے میں واقع ٹیکاسی کاؤنٹی کو بگوا یا آٹھ علامتوں پر مبنی چینی علم نجوم کو استعمال کرتے ہوئے تعمیر کیا گیا ہے۔ ڈیڑھ لاکھ آبادی والی ٹیکاسی کاؤنٹی کا منفرد نقشہ و ترتیب کچھ اس انداز کا ہے کہ اس پر نگاہیں ٹھہر جاتی مزید پڑھیں