خاتون نے سورج کی تپش سے انڈا فرائی کر لیا

برطانیہ اور یورپی ممالک کے شہریوں کو آج کل شدید گرمی کا سامنا ہے، اس گرم موسم میں برطانوی خاتون نے 40 ڈگری سینٹی گریڈ درجۂ حرارت میں اپنے باغ میں ایک فرائی پین پر انڈہ تلنے کی کوشش کی ہے۔ جارجیا لیوی نے خالی فرائی پین کو ایک پتھر کے اوپر سورج کی روشنی مزید پڑھیں

کیا آپ نے ’بلیک چیز پیزا‘ کھایا ہے؟

پیزا ایک ایسی ڈش ہے جس میں کئی سالوں سے مختلف قسم کی تبدیلیاں اور تجربات ہوتے رہے ہیں، اب پیزا کی ایک اور نئی قسم متعارف کروا دی گئی ہے۔ بھارت کے شہر ممبئی کے علاقے اندھیری میں واقع ایک کیفے نے پیزا کی ایک اور نئی قسم تیار کر لی ہے جسے ’پیزا مزید پڑھیں

اپنی عمر سے کہیں بڑا نظر آنے والا چینی نوجوان

چین کے شہر ژینگ ژو کے ایک 25 سالہ شخص کو دیکھ کر کوئی بھی یقین نہیں کرسکتا کہ وہ واقعی 25 برس کا ہے۔ حال ہی میں اسے صرف 5 منٹوں میں اس وقت شہرت ملی جب اس کی تصاویر آن لائن وائرل ہوئیں۔ اس کی وجہ چینی شہری کی ظاہری شکل و صورت مزید پڑھیں

تحریکِ انصاف کی جیت پر عمران خان کے ہمشکل کا جشن

گزشتہ روز پنجاب کے 20 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے 15 نشستوں پر کامیابی حاصل کر لی۔ ضمنی انتخابات کے جیسے ہی غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج سامنے آنے لگے میمرز نے بھی اپنی اپنی سیٹس سنبھالیں مزید پڑھیں

اپنے آبائی گھر جانے کیلئے 90 سالہ بھارتی خاتون کا 75 برس بعد دورہ پاکستان

ایک 90 سالہ بھارتی خاتون 75 برس بعد پاکستان کا دورہ کر رہی ہیں، تاکہ وہ راولپنڈی میں واقع اپنے آبائی گھر کو دیکھ سکیں۔ اس سلسلے میں بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن نے جذبہ خیرسگالی کے طور پر مسز رینا چھبر ورما کو تین ماہ کا ویزہ جاری کیا جس پر وہ ہفتے کو مزید پڑھیں