دولت مشترکہ کھیلوں کے آغاز سے قبل برمنگھم میں کنگ کانگ کا مجسمہ نصب

دولت مشترکہ کھیلوں کے آغاز سے قبل برمنگھم میں کنگ کانگ کا مجسمہ نصب کر دیا گیا ہے۔ سب سے پہلے 1970 کی دہائی میں برطانوی فنکار نکولس منرو کا بنایا ہوا 18 فٹ طویل کنگ کانگ کا مجسمہ شہر میں نصب کیا گیا تھا۔ یہ مجسمہ صرف 7 مہینے کے لیے نصب رہا تھا مزید پڑھیں

شادی کارڈ خراب ڈیزائن کرنے پر دلہن نے دوستی ختم کر دی

شادی کارڈ خراب ڈیزائن کرنے پر ہونے والی دلہن نے اپنے گرافک ڈیزائنر دوست سے دوستی ختم کر دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک خاتون نے سوشل میڈیا پر اپنے شادی کے کارڈ کی تصویر پوسٹ کی ہے جو انہوں نے شادی میں اضافی اخراجات کے باعث پیسے بچانے کی خاطر اپنے گرافک مزید پڑھیں

اسرائیلی ساحل پر لاکھوں جیلی فش نکل آئیں

شمالی اسرائیل کے شہر حائفہ کے ساحل پر لاکھوں جیلی فش نکل آئیں، نیچر اینڈ پارکس اتھارٹی نے ویڈیو شیئر کردی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک کشتی حائفہ سے متصل سمندر میں رواں دواں ہے جبکہ لاکھوں کی تعداد میں جیلی فش اس کے ارد گرد نظر آرہی ہیں۔ نیچر اینڈ پارکس اتھارٹی مزید پڑھیں

جوان شخص نے بوڑھی خاتون کے روپ میں بینک لوٹ لیا

امریکی ریاست جارجیا میں پولیس ایک ایسے شخص کی تلاش کر رہی ہے جس پر ایک بزرگ خاتون کا لباس پہن کر بینک لوٹنے کا شبہ ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ پیر کے روز جنوب مشرقی اٹلانٹا کی ہینری کاؤنٹی میں پیش آیا، مشتبہ شخص کو 6 فٹ لمبا پتلا آدمی مزید پڑھیں

98 سالہ بزرگ نے ماسٹر ڈگری حاصل کر لی

اٹلی کے 98 سالہ شہری گیوسیپی پیٹرنو نے ماسٹرز کی ڈگری حاصل کر لی۔ پیٹرنو نے گزشتہ دنوں یونیورسٹی آف پالرمو سے تاریخ اور فلسفے میں ماسٹرز کیا ہے اور انہیں ایک تقریب میں ڈگری دی گئی۔ واضح رہے کہ 2 سال قبل بھی انہوں نے انہی مضامین میں ابتدائی ڈگری حاصل کی تھی۔ خاندانی مزید پڑھیں