ایئرپورٹ پر سینڈوچ لے جانے پر خاتون کو جرمانہ

آسٹریلوی خاتون پر ایئرپورٹ پر سینڈوچ لے جانے کی وجہ سے تین لاکھ روپے سے زائد کا جرمانہ عائد کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جیسیکا لی، جن کا تعلق مغربی آسٹریلیا کے شہر پرتھ سے ہے، سنگاپور سے آسٹریلیا واپس آرہی تھیں کہ کسٹم ڈیپارٹمنٹ نے ان پر جرمانہ عائد کیا۔ آسٹریلوی خاتون نے مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کام کے دوران مسکرائیں ورنہ جرمانہ ہوسکتا ہے

فلپائن کے ایک میئر نے سرکاری ملازمین کے لیے ایک انوکھا حکم جاری کیا ہے جس میں کہا گیا کہ تمام ملازمین نوکری کے دوران اپنی ذمہ داریاں انجام دیتے ہوئے مسکرائیں ورنہ جرمانہ بھی ہوسکتا ہے۔ فلپائن کے صوبے کوئزون کے قصبے میولانے کے میئر اریس ایل ایگوائر نے 5 جولائی سے سرکاری دفاتر مزید پڑھیں

دہلی، میٹرو ٹرین میں مسافروں کے مابین جھگڑے کی ویڈیو وائرل

بھارتی ریاست دہلی کی میٹرو ٹرین میں دوران سفر ٹی شرٹ کی قیمت کم بتانے پر دو مسافروں کے مابین جھگڑے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نوجوان لڑکا اور لڑکی معروف نجی برانڈ ’زارا‘ سے مزید پڑھیں

چینی پولیس نے مردہ مچھر کی مدد سے ڈکیتی کی واردات کے مجرمان کو پکڑ لیا

چین میں پولیس نے ایک مرے ہوئے مچھر کی مدد سے ڈکیتی کے مجرمان کو گرفتار کر لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چین کے مشرقی صوبے فوجیان کے شہر فوژو میں ہونے والی اس پراسرار واردات میں بظاہر ڈاکوؤں نے موقع پر کوئی نشان نہیں چھوڑا تھا۔ لیکن تفتیش کاروں نے نہایت عرق ریزی کے مزید پڑھیں

دُنیا کے مہنگے ترین فرینچ فرائز، پلیٹ کتنے کی ہے؟

نیو یارک کے ریستوران میں دنیا کے مہنگے ترین فرینچ فرائز کی ایک پلیٹ 200 ڈالرز میں فروخت ہوتی ہے۔ گزشتہ روز ’نیشنل فرینچ فرائیز ڈے‘ منایا گیا اور نیویارک کے ایک ریستوران نے اس دن کو منانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ نیویارک میں Serendipity 3 نامی ریستوران نے اب تک کے سب سے مزید پڑھیں