نوعمر لڑکی نے127 گھنٹے تک رقص کر کے گنیز ورلڈ ریکارڈ بنا لیا

اکثر لوگ ڈانس کرنے میں خوشی محسوس اور خود کو آزاد یا طاقتور تصّور کرتے ہیں، یہاں تک کہ کئی کئی گھنٹے ڈانس کرکے گنیز ورلڈ ریکارڈ بھی بنا لیتے ہیں۔ حال ہی میں بھارت سے تعلق رکھنے والی 16 سالہ طالبہ سروشتی سدھیر جگتاپ نے مسلسل پانچ دن یعنی 127 گھنٹے تک ڈانس کیا مزید پڑھیں

419 میٹر زیر زمین دنیا کا گہرا ترین ڈیپ سلیپ ہوٹل

جس طرح دبئی کا جیوورا دنیا کا بلند ترین ہوٹل ہونے کا اعزاز رکھتا ہے، اسی طرح ویلز کے کوہ اسنو ڈونیا میں واقع ڈیپ سلیپ ہوٹل دنیا میں زمین کی بہت زیادہ گہرائی میں ہونےکے حوالے سے اپنا مقام رکھتا ہے۔ یہ ہوٹل ایک خالی اور متروکہ 419 میٹر گہری کان میں قائم ہے، مزید پڑھیں

ایکواڈور، 76 سالہ خاتون مردہ قرار دیئے جانے کے 2 روز بعد اپنے ہی جنازے میں زندہ ہوگئی

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے ، 76 سالہ معمر خاتون مردہ قرار دیئے جانے کے 2 روز بعد اپنے ہی جنازے میں زندہ ہوگئی۔ طبی امداد کے لئے فوری طور پر اُسے سرکاری اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اسے مردہ قرار دیا گیا تھا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایکواڈور کے علاقے باباہویو مزید پڑھیں

بھارت میں نشے کی حالت میں ایک شخص خود ہی واردات کا شکار ہوگیا

بھارت میں نشے کی حالت میں ایک شخص خود ہی واردات کا شکار ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی میں گاڑی میں شراب پینے والا شخص دوسرے انجان شخص کو گاڑی میں لفٹ دے کر اس کی کہی گئی جگہ پر پہنچانے کے بعد خود اپنی گاڑی سے اتر کر رکشے میں سوار ہو کر مزید پڑھیں

بھارت، 3مسلمانوں کیخلاف اورنگزیب عالمگیر کی تصویر استعمال کرنے پر مقدمہ

بھارت میں مسلمانوں کے خلاف انتہا پسندانہ اقدامات میں دن بہ دن تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ ممبئی کے 3 مسلمان نوجوانوں کی جانب سے اورنگزیب عالمگیر کی تصویر کو بطور واٹس ایپ اسٹیٹس لگانے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، تینوں مسلمانوں کے خلاف امرجیت سُروے کی شکایت پر مقدمہ درج مزید پڑھیں