’میرا راستہ نہ روکیں، ملازمت سے نکال دیا جائے گا‘، روبوٹ کا گاہک سے دلچسپ مکالمہ

امریکی شہر اورلینڈو کے ایک ریسٹورنٹ میں گاہک نے روبوٹ کا راستہ روکا تو اس نے بڑا دلچسپ ردعمل دیا۔ کچھ ریسٹورنٹس میں گاہکوں کے استقبال کیلئے روبوٹس کو رکھا گیا ہے۔ ایسے ہی ایک ریسٹورنٹ میں مصنوعی ذہانت کا حامل ’پینَٹ (Peanut)‘ نامی روبوٹ تعینات ہے جس کا کام گاہکوں سے علیک سلیک کرنا مزید پڑھیں

30 سال قبل سمندر میں پھینکا گیا بوتل بند پیغام کینیڈین خاتون کو مل گیا

کینیڈین خاتون کو 34 سال پہلے سمندر میں پھینکی گئی بوتل میں بند لکھا پیغام مل گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ساحلِ سمندر پر ملنے والی بوتل کی تصویر شیئر کرتے ہوئے خاتون نے سوشل میڈیا پر اس کی تفصیلات لکھیں۔ خاتون نے لکھا کہ ساحلِ سمندر پر مجھے ایک پلاسٹک کی بوتل ملی جس مزید پڑھیں

جیٹ انجن سے لیس دنیا کا تیز ترین ٹرک

عموماً ٹرک کی بناوٹ اور ڈیزائن زیادہ اسپیڈ کےلیے نہیں ہوتی لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ جب یہ چلتے ہیں تو پھر ان کی رفتار کسی بھی کمرشل دستیاب سپر کار سے زیادہ تیز ہوتی ہے اور اسکا بہترین ثبوت مشہور زمانہ شاک ویو ٹرک ہے جو اب تک بنایا جانے والا تیز ترین مزید پڑھیں

مچھلی پکڑنے والے شخص کو جھیل سے 32 سال پہلے چوری کی گئی جیپ مل گئی

امریکا کی ریاست کینساس میں مچھلی پکڑنے کے لیے جانے والے شخص کو جھیل سے 32 سال پہلے چوری ہونے والی جیپ مل گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 45 سالہ جاہن ماؤنس نے کہا کہ میں نے پانی کے اندر کچھ عجیب دیکھا جس کے بعد میں نے لائیو اسکوپ اندر ڈال کر دیکھا مزید پڑھیں

چین: دنیا کی سب بڑی رہائشی عمارت، 20 ہزار کے قریب افراد رہائش پذیر

مشرقی چین کے شہر ہانگ ژو میں واقع ریجنٹ انٹرنیشنل اپارٹمنٹ کی عمارت اپنے رہائشیوں کی بہت بڑی تعداد کی وجہ سے مشہور ہے اور اس کا تقابل کسی بھی طرح ایک چھوٹے سے قصبے سے کیا جاسکتا ہے۔ واضح رہے کہ اس رہائشی عمارت میں تقریباً 20 ہزار افراد رہائش پذیر ہیں۔ یہ عمارت مزید پڑھیں