اسپین: کرسچین روبرٹو نے 100 میٹر ہائی ہیلز کا عالمی ریکارڈ بنا دیا

اسپین میں کرسچین روبرٹو لوپیز نامی شخص نے ہائی ہیلز پہن کر 100 میٹر تک دوڑنے کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ کرسچین نے یہ ریکارڈ 12.82 سیکنڈ میں بنایا جو یوسین بولٹ سے صرف 3.24 سیکنڈ کم وقت ہے۔ کرسچین سے قبل یہ ریکارڈ جرمنی کے آندرے اورٹولف کے پاس تھا جس نے 2019 مزید پڑھیں

چینی خاتون درختوں سے گلے کیوں ملتی ہیں؟ پوسٹ وائرل

چین کے تجارتی و صعنتی مرکز شنگھائی کی ایک خاتون کی جانب سے درختوں کو گلے لگانے کے عمل کو نفسیاتی فوائد کا حامل قرار دیا ہے۔ کیشی شیکی نامی اس خاتون نے پہلی بار اس سال اپریل میں اپنے شوہر کے ساتھ گھر سے نکلی تو ایک درخت سے جاکر لپٹ گئی۔ اس نے مزید پڑھیں

بھارت کے فائیو اسٹار ہوٹل کو ایک مہمان نے 58 لاکھ کا نقصان پہنچا دیا

بھارت کے فائیو اسٹار ہوٹل میں ایک مہمان 2 سال تک بنا ادائیگی رہتا رہا اور اس دوران اس نے 58 لاکھ روپے کا بل بنا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس شخص نے عملے کے ساتھ مل کر ہوٹل کو 58 لاکھ روپے کا نقصان پہنچایا۔ رپورٹس کے مطابق دہلی میں ایئرپورٹ کے نزدیک مزید پڑھیں

برطانیہ میں رات کو ساحلوں پر نیلے رنگ کی روشنی کیوں نظر آتی ہے؟

برطانیہ میں رات کے وقت ساحلوں پر نظر آنے والی نیلے رنگ کی روشنی دیکھ کر لوگ تجسُس میں مبتلا ہیں کہ آخر اس نیلی روشنی کی وجہ کیا ہے؟ سوشل میڈیا پر برطانیہ سے نیلی روشنی سے جگمگاتے ساحلوں کی کئی تصاویر شیئر کی گئی ہیں۔ دراصل ایک سمندری جاندار جسے بائلومینسینٹ پلانکٹن کہتے مزید پڑھیں

کیمرا ہے یا بندوق؟ جس نے بھی دیکھا دنگ رہ گیا

انسان اپنی سہولت کے مطابق ایجادات کا دلچسپ انداز میں استعمال اس طرح بھی کرسکتا ہے جسے دیکھ کر ہر کوئی یہ کہنے پر مجبور ہوجائے کہ یہ تو میرے تصور میں بھی نہیں تھا۔ اسٹاک کیم کیمرا کیج ایسے فوٹوگرافر کےلیے بنایا گیا ہے جنہیں بدلتے مقامات سے فوٹوگرافی میں استعمال ہونے والی مختلف مزید پڑھیں