آئس لینڈ کا آتش فشاں 900 برس بعد لاوا اُگلنے لگا

آئس لینڈ کا آتش فشاں نو سو برس بعدلاوا اُگلنے لگا
لاوے کی تپش سے فضا میں سرخی پھیل گئیَ۔

حکام نے پروازوں کے گزرنے پر پابندی عائد کر دی جبکہ عوام کو بھی علاقے سے دور رہنے کا مشورہ دے دیا۔