معذور شخص ٹرین کی زد میں آنے سے بال بال بچ گیا

امریکا میں معذور شخص ٹرین کی زد میں آنے سے بال بال بچ گیا،جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ امریکی ریاست نیویارک میں وہیل چیئر پر بیٹھا معذور شخص ریلوے ٹریک پر گر گیا جسے ٹرین کی آمد سے قبل ایک نوجوان نے بچالیا۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ معذور شخص پٹریوں مزید پڑھیں

ترکی کے آسمان پر جلتا ہوا گولہ ،ویڈیو وائرل

ترکی کے شہر ازمیر میں گزشتہ رات آسمان پر سبز رنگ کا جلتا ہوا گولہ دیکھا گیا جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آسمان سے ایک گولہ تیزی سے زمین کی طرف بڑھ رہا لیکن اچانک اس میں سبز رنگ کی آگ بھڑک اٹھتی ہے مزید پڑھیں

شیر نے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا

کینیا کے دارالحکومت نیروبی کے نواحی علاقے میں صبح صبح ایک شیر نے پہنچ کر علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ شیر کا تعلق شہر کے جنوب میں واقع نیشنل پارک سے ہے جو اچانک رہائشی علاقے میں نکل آیا،خوفزدہ افراد نے فوری طور پر پولیس اور وائلڈ لائف سروس کو مطلع کیا۔ شہریوں مزید پڑھیں

خاتون کی بوائے فرینڈ کو کار تلے روندنے کی کوشش

امریکا میں ایک خاتون نے بوائے فرینڈ کو جھگڑے کے بعد کار تلے روندنے کی بار بار کوشش کی اور ناکامی ہر دونوں گتھم گتھا ہوگئے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لڑکا کار کی ڈگی میں سے سامان نکال کر سڑک پر پھینک رہا ہے، مزید پڑھیں

سمندری لہروں سے بجلی بنانے والی دنیا کی طاقتور ترین ٹربائن

اسکاٹ لینڈ میں سمندری لہروں سے بجلی بنانے والی دنیا کی طاقتور ترین ٹربائن نے کام شروع کردیا ہے۔ خوبصورت ڈیزائن والی اس ٹربائن کا وزن 680 ٹن ہے جو اگلے 15 برس تک 2 ہزار گھروں کو بجلی فراہم کرے گی۔ اسکاٹ لینڈ کے ساحلوں سے پرے نصب اس ٹائیڈل ٹربائن کو آربیٹل او مزید پڑھیں