بھارت: بزرگ شہری کی ٹانگوں سے سانپ لپٹ گیا

بھارتی ریاست تلنگانہ میں بزرگ شہری نے ٹانگوں سے لپٹتے خطرناک سانپ کو ہاتھوں سے پکڑ کر دیکھنے والوں کو حیران کر دیا جس کی ویڈیوسوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔ وائرل ویڈیومیں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک بزرگ شہری کی ٹانگوں پر طویل القامت انتہائی خوفناک سانپ لپٹا ہوا ہے۔ دراصل ایک عمر رسیدہ شخص سڑک مزید پڑھیں

دلہن کے پش اپس لگانے کی ویڈیو وائرل

ایک بھارتی دلہن کی ویڈیو خوب وائرل ہورہی ہے ، جس نے سوشل میڈیا صارفین کو حیرت میں مبتلا کردیاہے۔ وائرل ویڈیو میں لال رنگ کے خوبصورت عروسی لہنگے میں تیار دلہن کو زمین پر پش اپس لگاتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر بھارتی فٹنس ٹرینر آنا اروڑا کی جانب مزید پڑھیں

خاتون کی خوش قسمتی، ایک سال قبل دریا میں گرا موبائل صحیح سلامت مل گیا

جب قسمت ساتھ ہو تو ناممکن بھی ممکن ہوجاتا ہے، اور گمشدہ چیز دوبارہ نظروں کے سامنے آ ہی جاتی ہے۔ ایسا ہی کچھ امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا میں ایک خاتون کے ساتھ ہوا۔ خاتون اس وقت اپنی قسمت پر یقین نہ آیا جب انھیں یہ اطلاع ملی کی ان کا دریا میں گرا ہوا مزید پڑھیں

کھانے بنانے والا روبوٹ تیار

حال ہی میں ماہرین نے ایسا روبوٹ بھی تیار کرلیا جو گھر کا کھانا بنا سکتا ہے۔ یہ باقاعدہ ہاتھ اور پاؤں والا روبوٹ نہیں بلکہ ایک اسمارٹ آلہ ہے جو 3 آسان مراحل میں کام کرتا ہے۔ اس میں ایک ذہین باورچی چھپا ہے جو مزیدار کھانے، سالن، سوپ، چاول، پاستا، فجیتا اور دیگر مزید پڑھیں

سعودی عرب: غار سے انسانوں اور جانوروں کی ہڈیاں دریافت

سعودی عرب کے ایک غار سے انسانوں اور جانوروں کی ہزاروں باقیات دریافت ہوئی ہیں۔ سعودی عرب کے شمال مغربی علاقے میں واقع ایک غار سے انسانوں اور جانوروں کی ہزاروں ہڈیاں دریافت ہوئی ہیں، دریافت شدہ باقیات میں گھوڑوں ، اونٹ، چوہوں اور انسانوں کی ہڈیاں بھی شامل ہیں۔ سائنس دانوں کی جانب سے مزید پڑھیں