ہاتھیوں کی ’ پول پارٹی‘ کی ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر چند ہاتھیوں کی چکنی مٹی میں کھیلتے ہوئے ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کر رکھی ہے۔ ویڈیو یتیم ہاتھیوں کو تحفظ فراہم کرنے والی شیلڈرک وائلڈ لائف نامی ٹرسٹ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی ہے، ویڈیو کے ساتھ شیئر مزید پڑھیں

مائیک اور لائٹس سے سجا چارج ہونے والا فیس ماسک

معروف کمپنی ریزر نےلاس ویگاس میں سی ای ایس ٹیکنالوجی نمائش کے دوران ایک کانسیپٹ فیس ماسک متعارف کروایا ہے۔ کمپنی کی جانب سے اس فیس ماسک کو ریزر زیفر کا نام دیا گیا ہے۔ یہ فیس ماسک جراثیموں کو فلٹر کرنے کے لیے 99 فیصد تک مؤثر ہے اور یہ رواں سال کے آخر مزید پڑھیں

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے شخص کو انوکھی سزا

سنگاپور میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے شخص کو انوکھی سزا دے دی گئی۔ سنگاپور میں ٹرین کے سفر کرنے والے شخص کو ماسک نہ پہننے پر گرفتار کر کے بطور سزا ذہنی صحت کے مرکز بھیج دیا گیا۔ گرفتار ہونے والے برطانوی شہری بنجمن گلن کا کہنا ہے کہ ماسک مزید پڑھیں

بندریا کی اپنے بچےکو دریا میں ڈوبنے سے بچانے کی ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک بندریا اپنے چھوٹے سے بچے کو دریا میں ڈوبنے سے بچا رہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بندریا اپنے بچے کو دریا کے پانی سے نکالتی ہے اور پھر ایک کشتی پر بیٹھ جاتی ہے۔ اس کے بعد بھپرے ہوئے دریا کا مزید پڑھیں

خاتون نے ٹیکسی ڈرائیور پر تھپڑوں کی بارش کردی

بھارت میں خاتون نے سڑک پر آن لائن ٹیکسی ڈرائیور پر تھپڑوں کی برسات کردی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں پیش آیا۔ خاتون کا کہنا تھا کہ وہ سڑک سے گزر رہی تھی کہ کار میں موجود ڈرائیور نے مزید پڑھیں