برطانوی شہری نے ایک ہفتے میں 55 رولر کوسٹرز پر سواری کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

برطانوی شخص نے ایک ہفتے میں 55 رولر کوسٹرز پر سواری کرکے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ رولر کوسٹر کے دیوانے ڈین اسٹوکس نے برطانیہ اور آئرلینڈ کے تمام تھیم پارکس کی رولر کوسٹرز پر سوار ہونے کا ہدف طے کیا تھا، لیکن اسی دوران انہوں نے فیصلہ کیا کہ وہ گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے مزید پڑھیں

بہار کا معجزہ: لاپتہ نوجوان آخری رسومات سے پہلے گھر پہنچ گئے

بھارت کی ریاست بہار کے ایک دور دراز گاؤں میں حیران کن واقعہ پیش آیا جہاں تین لاپتہ نوجوان اچانک واپس آ گئے۔ یہ وہی نوجوان تھے جنہیں اہل خانہ گزشتہ ہفتے کے سیلاب کے دوران ڈوبا ہوا سمجھ بیٹھے تھے اور جن کی آخری رسومات ادا کی جا رہی تھیں۔ 19 سے 20 سال مزید پڑھیں

نیویارک میں 56 سال بعد کھوئی ہوئی انگوٹھی واپس مل گئی

امریکا کی فورڈہم یونیورسٹی کی کلاس 1969 کی نیو یارک کے علاقے لان آئی لینڈ ساؤنڈ میں کھونے والی انگوٹھی 56 برس بعد مالک کو واپس مل گئی۔ پورٹ جیفرسن کے رہائشی ڈیو اولوسکی جو باقاعدگی کے ساتھ ماؤنٹ سینائی میں سیڈار بیچ پر اپنا میٹل ڈیٹیکٹر لے کر جاتے ہیں نے بتایا کہ حال مزید پڑھیں

بھارت: سانپ کی ‘سالگرہ’ منانے والے نوجوان کو حراست میں لیا گیا

بھارت میں ایک نوجوان کو سانپ کی مبینہ سالگرہ منانے اور اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کی وجہ سے قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد محکمہ جنگلات کے اہلکاروں نے اسے وائلڈ لائف پروٹیکشن ایکٹ کے تحت حراست میں لے لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حراست مزید پڑھیں

تنزانیہ میں ایک شہری کے جسم سے 8 سال تک پھنسا رہنے والا چاقو نکالا گیا

حال ہی میں تنزانیہ میں ایک شہری کے سینے سے ایک چاقو نکالا گیا جو 8 سال سے پھنسا ہوا تھا اور چبھن کا سبب بنا ہوا تھا۔ ایک 44 سالہ تنزانیائی شہری نے اسپتال کا رخ اس وقت کیا جب اس کے سینے کی دائیں جانب سے پیپ خارج ہو رہی تھی۔ اسے سینے مزید پڑھیں