سعودی عرب میں بارش کے دوران عمرہ زائرین کے لیے احتیاطی تدابیر، اسٹاپ اوور ویزا کی سہولت بھی دستیاب

سعودی عرب میں مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ کے انتظامی امور کی ذمہ دار جنرل اتھارٹی نے عمرہ ادا کرنے والوں اور نمازیوں کو ہدایت کی ہے کہ بارش کے دوران سلامتی سے متعلق رہنما اصولوں پر سختی سے عمل کریں۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق، ان ہدایات میں ہجوم سے دور رہنا، محفوظ مزید پڑھیں

مدینہ منورہ کو ایک بار پھر عالمی سطح پر صحت مند شہر کا اعزاز مل گیا

مدینہ منورہ نے ایک بار پھر عالمی ادارۂ صحت (WHO) کی جانب سے ’صحت مند شہر‘ کا درجہ حاصل کر لیا ہے، جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ شہر نے صحت و معیارِ زندگی کے عالمی پیمانے پر قائم 80 سے زائد نکات کامیابی سے مکمل کیے ہیں۔ سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق، مزید پڑھیں

نجران میں منشیات اسمگلنگ اور قتل کے مقدمات میں سات افراد کو سزائے موت

سعودی وزارتِ داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ نجران میں منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں سات افراد کو موت کی سزا سنائی گئی ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق یہ سزا ہفتے کے روز دی گئی۔ ریاض سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ منشیات کی اسمگلنگ کے جرم میں تین ایتھوپین اور مزید پڑھیں

حرمین شریفین میں جمعہ کے خطبات کا 15 زبانوں میں براہ راست ترجمہ اور بچوں کی حفاظت کیلئے نئی سہولت

سعودی عرب میں حرمین شریفین کے دینی امور کے شعبے نے جمعہ کے خطبے کو براہ راست دنیا کی 15 مختلف زبانوں میں نشر کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق، ابتدائی مرحلے میں یہ خطبات مسجد الحرام اور مسجد نبوی سے براہ راست یوٹیوب پر نشر کیے جائیں مزید پڑھیں

طائف کے تفریحی پارک میں جھولا گرنے سے 23 افراد زخمی

سعودی عرب کے شہر طائف میں واقع ایک تفریحی مقام پر افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں جھولا اچانک گرنے کے باعث 23 افراد زخمی ہو گئے۔ خلیج ٹائمز کے مطابق یہ حادثہ طائف کے نواحی علاقے ہدہ میں موجود گرین ماؤنٹین پارک میں پیش آیا، جب ایک جھولا تکنیکی خرابی کے باعث چلتے چلتے ٹوٹ مزید پڑھیں