طائف: الھدا سڑک دونوں سمتوں سے تین دن کے لیے بند

سعودی عرب میں طائف کی عقبہ، الھدا سڑک کو دونوں سمتوں سے مینٹینس ورک کیلیے پیر سے بدھ (10 سے 12 نومبر) تین دن کے لیے بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسپیشل فورس فار روڈ سکیورٹی کا کہنا ہے کہ یہ بندش تین دن تک مزید پڑھیں

سعودی عرب میں اسلامک سالیڈیرٹی گیمز کا آغاز کل سے ہونے جا رہا ہے

سعودی عرب میں اسلامی یکجہتی کھیل کل سے شروع ہورہے ہیں۔ ایونٹ میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے57 ممالک سے اتھلیٹس شرکت کر رہے ہیں۔ اکیس نومبر تک جاری رہنے والے ایونٹ میں مجموعی طور پر 23 مختلف کھیلوں کے مقابلے منعقد کیے جائیں گے جن میں ایتھلیٹکس، فٹبال، تیراکی، کشتی، ویٹ لفٹنگ، شوٹنگ، اور مزید پڑھیں

سعودی عرب میں یورپی یونین کا چوتھا فلم فیسٹیول شروع

سعودی عرب میں یورپی یونین کے چوتھے فلم فیسٹیول کا آغاز ہوگیا جس میں نامور فلمی ستارے، پروڈیوسر، ہدایتکار اور دیگر اہم شخصیات شرکت کر رہی ہیں فلم فیسٹول میں مختلف فلموں کی نمائش گیارہ نومبر تک جاری رہے گی۔ ریاض میں چوتھے یورپی یونین فلم فیسٹیول میں سعودی فلم کمیشن، واکس سنیما کے عہدیداروں مزید پڑھیں

“جدہ میں پانچویں حج کانفرنس اور نمائش 9 سے 12 نومبر تک منعقد ہوگی”

خادم حرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی سرپرستی میں پانچویں حج کانفرنس 9 تا 12 نومبر 2025 جدہ میں ہو گی۔ سعود ی حکام کے مطابق حج کانفرنس اینڈ ایگزیبیشن 1447 ہجری کے پانچویں ایڈیشن کانفرنس کا تھیم ’’فرام مکہ ٹو ورلڈ ‘‘ ( مکہ سے دنیا تک) تک رکھا گیا ہے اور اس مزید پڑھیں

سعودی عرب اولمپک ایسپورٹس گیمز کی میزبانی نہیں کرے گا

عالمی کھیلوں کے منظرنامے میں ایک اہم پیشرفت کے طور پر انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (IOC) نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب اب افتتاحی اولمپک ایسپورٹس گیمز کی میزبانی نہیں کرے گا۔ یہ ایونٹ ایک طویل مدتی، گیم بدلنے والی شراکت کے طور پر شروع کیا گیا تھا۔ یہ فیصلہ گزشتہ سال کے 12 سالہ مزید پڑھیں