سعودی عرب میں شدید گرمی، عازمین حج کیلئے احتیاطی ہدایات جاری

سعودی عرب کے مختلف شہروں میں گرمی کی شدت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے باعث عازمین حج کو خصوصی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی۔ رپورٹس کے مطابق جدہ اور مکہ میں درجۂ حرارت 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا، جبکہ عرفات اور منیٰ میں 47 ڈگری مزید پڑھیں

سعودی عرب: عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان

سعودی عرب میں وزارت افرادی قوت نے نجی اور غیرمنافع بخش شعبے میں عید الاضحیٰ کی چار روزہ تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پرائیوٹ سیکٹر میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا آغاز 9 ذو الحج 1447 ہجری بمطابق 26 مئی 2026 سے ہوگا۔ رپورٹس کے مطابق وزارت مزید پڑھیں

اجبیل میں زندگی ایک بار پھر اپنی روایتی رونقوں کے ساتھ معمول پر آ گئی حال ہی میں وورسیز یوتھ فورم کی افتتاحی تقریب نہایت منظم، پُروقار اور شاندار انداز میں منعقد کی گئی

منطقۂ شرقیہ، سعودی عرب (رپورٹ سعدیہ خان)کے صنعتی شہر اجبیل میں زندگی ایک بار پھر اپنی روایتی رونقوں کے ساتھ معمول پر آ گئی حال ہی میں وورسیز یوتھ فورم کی افتتاحی تقریب نہایت منظم، پُروقار اور شاندار انداز میں منعقد کی گئی۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ قرآنِ پاک سے ہوا جس کی سعادت ریان مزید پڑھیں

ماہِ ذوالحجہ کی آمد پر سعودی مفتی اعظم کا عالمِ اسلام کے لیے اہم پیغام

سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ صالح الفوزان نے ماہ ذوالحجہ کے موقع پرمسلمانوں کے نام خصوصی پیغام جاری کر دیا۔ مفتی اعظم نے مسلمانوں سے کہا ہے کہ وہ ذوالحجہ کے مہینے کے پہلے 10 دنوں میں زیادہ سے زیادہ اعمال صلاح اور عبادات کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ ان دنوں میں نماز، مزید پڑھیں

سعودی عرب کی حج پالیسی میں اہم تبدیلی، 15 سال سے کم عمر افراد کے حج پر پابندی عائد

سعودی عرب نے حج کے لیے عمر کی نئی پابندی نافذ کردی،15 سال سے کم عمر عازمین کو حج کی اجازت نہیں ملے گی۔ پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کے مطابق15سال سے کم عمر عازمین کو حج کی اجازت نہیں ملے گی، سعودی عرب نے حج کے لیےعمر کی نئی پابندی نافذ کردی،کراچی کے مزید پڑھیں