جدہ (امیر محمد خان ) پاکستانی کاروباری سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری شفقت نے شاندار عید ملن کا اہتمام کیا جس میں سعودی عرب کے مختلف پراجیکٹ جو انسکا کو۔ کے تحت کام کررہے ہیں سینکڑوں کی تعداد نے شرکت کی اس موقع پر ادارے کے ایم۔ ڈی ۔ چوہدری شفقت نے بہترین کارکردگی کا مزید پڑھیں
زمرہ: سعودی عرب
پاکستان قونصلیٹ جدہ میں 23 مارچ یوم آزادی کے حوالے پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی
جدہ (امیر محمد خان ) پاکستان قونصلیٹ جدہ میں 23 مارچ یوم آزادی کے حوالے پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی قونصل جنرل خالد مجید نے کیمونٹی کے سرکردہ افراد ، جدہ قونصلیٹ کے افسران کے ہمراہ پرچم کشائی کی اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے 23 مارچ یوم آزادی پر روشنی ڈالتے مزید پڑھیں
کوا چلا ہنس کی چال اور اپنی چال بھول گیا”
آپ نے وہ محاورہ تو ضرور سننا ہوگا کہ”کوا چلا ہنس کی چال اور اپنی چال بھول گیا” حال ہی میں کینیڈا میں مقیم ایک سہیلی فوزیہ فصیح جوکہ کینیڈا کے کچھ چینلز پر اپنی میزبانی کے جھنڈے گاڑھ چکی ہیں کے زریعے یہ راز ہم پر کھلا اور ساتھ ہمارا منہ بھی کھلا رہ مزید پڑھیں
سیدہ نمیرہ محسن، صدر پی اوسی گلوبل شعبہء خواتین سعودی عرب کی جانب سے منطقہ شرقیہ کی خواتین اور بچوں کے لیے مرحبا گولڈن ہوٹل الخبر میں رنگا رنگ عید میلہ کا انعقاد۔
سعودی عرب ( سعدیہ خان) مورخہ 18 مارچ 2023 کی پربہار شام میں پی اوسی گلوبل شعبہء خواتین کی صدر سیدہ نمیرہ محسن کی جانب سے منطقہ شرقیہ کی بین الاقوامی برادری کے لیے ایک رنگا رنگ رمضان میلہ منعقد کیا گیا۔ بچوں اور خواتین میں اعزازی سرٹیفکیٹ، اور تحائف بھی تقسیم کیے گئے۔ تقریب مزید پڑھیں
پورے سعودی عرب میں پہلی بار ۱۱ مارچ کو یوم پرچم منایا گیا
پورے سعودی عرب میں پہلی بار ۱۱ مارچ کو یوم پرچم منایا گیا پوری مملکت کو لہلاہاتےسبز مرچم سے سجایا گیا مختلف تقاریب منعقد کی گئی اور عوام نے پورے جوش و ولولے کے ساتھ اِس دن کو منایا۔ سعدیہ خان سعودی عرب سعودی فرما نروا خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے مزید پڑھیں