سعودی شہری کا انوکھا اسٹنٹ: منہ سے ہینڈل پکڑ کر ویلی

سعودی عرب کے ایک شہری نے بائیک کا ہینڈل بار منہ سے پکڑ کر تقریباً 1000 فٹ فاصلے تک ویلی کر کے گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا دیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق احمد عثمان نامی بائیکر نے جدہ میں بائیک کا ایکسیلیریٹر جبڑوں سے پکڑ کر توازن قائم کیا اور 984 فٹ اور 3 مزید پڑھیں

سعودی عرب کے صحرائے العلا میں حیرت انگیز عجوبہ

سعودی عرب کے سنہرے ریتیلے صحرائے العلا میں ایک دلچسپ عجوبہ موجود ہے۔ صحرائے العلا میں موجود حیرت انگیز قدرتی نشانات میں 200 میٹر طویل مچھلی نما والا ایک دلچسپ عجوبہ بھی شامل ہے جسے ’فش راک آف وادی الفن‘ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اب سوال یہ اُٹھتا ہے کہ صحرائے العلا میں مزید پڑھیں

سعودی عرب کے شہر الخبر منطقہ شرقیہ میں اڈیپٹ کلب سعودی عرب کی بانی سیدہ نمیرہ محسن شیرازی کی جانب سے یوم دفاع پاکستان اور یوم الوطنی سعودی عرب کی شاندار تقریب کا انعقادکیا گیا۔

سعودی عرب (رپورٹ سعدیہ خان )کے شہر الخبر منطقہ شرقیہ میں اڈیپٹ کلب سعودی عرب کی بانی سیدہ نمیرہ محسن شیرازی کی جانب سے یوم دفاع پاکستان اور یوم الوطنی سعودی عرب کی شاندار تقریب کا انعقادکیا گیا۔ پاکستان انٹرنیشنل سکول الخبر کے پرنسپل محترم جناب اجمل جمیل صاحب اور محترمہ سینیٹر نگہت مرزا مہمان مزید پڑھیں

سعودی عرب نے ایشیائی مارکیٹ کے لیے خام تیل کی قیمتیں کم کر دیں

سعودی عرب نے ایک بار پھر ایشیائی خریداروں کے لیے خام تیل کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے۔ عرب لائٹ خام تیل کی نئی قیمت اکتوبر کے لیے دبئی/عمان بینچ مارک سے 2.20 ڈالر فی بیرل زیادہ مقرر کی گئی ہے۔ یہ کمی ستمبر کے مقابلے میں ایک ڈالر فی بیرل ہے، جو تجزیہ مزید پڑھیں

سعودی عرب نے عربی زبان میں اے آئی ایپ ’ہیومین چیٹ‘ متعارف کروا دی

سعودی عرب نے صارفین کے لیے نئی اے آئی ایپ ’ہیومین چیٹ‘ متعارف کروا دی ہے، جو عربی زبان میں گفتگو کے لیے تیار کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ ایپ ’ہیومین‘ کے اے آئی سوٹ کی پہلی ایپلیکیشن ہے، جس کا ماڈل ’عالم 34 بی‘ پر مبنی ہے اور اسے مکمل طور پر مزید پڑھیں