انڈونیشیا اور تھائی لینڈ میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 41 ہلاک

انڈونیشیا میں شدید بارشیں بارشوں نے تباہی مچادی،لینڈسلائیڈنگ اور سیلاب سے آٹھ افراد ہلاک اور کئی لاپتہ ہوگئے۔

انڈونیشیا میں شدید طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں،مٹی کا تودہ گرنے سےکئی گھرتباہ ہوگئے،نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے سےسڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں، متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

دوسری جانب تھائی لینڈ میں بھی بارشوں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں،ہلاک افراد کی تعداد 33 ہوگئی۔