سعودی دارالحکومت ریاض میں معروف صحافتی تنظیم پاک یونائیٹڈ میڈیا فورم کی جانب سے سفارتخانہ پاکستان ریاض کے اسسٹنٹ ویلفیئر اتاشی سعید اللہ خان کے اعزاز میں الوداعی نشست کا انعقاد مقامی ہوٹل میں کیا گیا

ریاض ( ناظم علی ) سعودی دارالحکومت ریاض میں معروف صحافتی تنظیم پاک یونائیٹڈ میڈیا فورم کی جانب سے سفارتخانہ پاکستان ریاض کے اسسٹنٹ ویلفیئر اتاشی سعید اللہ خان کے اعزاز میں الوداعی نشست کا انعقاد مقامی ہوٹل میں کیا گیا جس میں صحافیوں اور کمیونٹی اکابرین نے شرکت کی تقریب سے معروف سماجی شخصیت مزید پڑھیں

سعودی عرب میں یوم شہدائے کشمیر منانے کے لئے سفارت خانہ پاکستان ریاض میں ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی۔

ریاض ( ناظم علی ) سعودی عرب میں یوم شہدائے کشمیر منانے کے لئے سفارت خانہ پاکستان ریاض میں ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی۔تقریب میں کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی سمیت سفارت خانہ پاکستان کے افسران نے شرکت کی یوم شہدائے کشمیر کے حوالے سے سفارت خانہ پاکستان میں ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا مزید پڑھیں

سعودی عرب( الجبیل) منطقہ شرقیہ میں رائز کلب کے زیر اہتمام عید الا ضحی کے موقع پر پر وقار عشائیے کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے خواتین و حضرات ، بزرگوں اور بچوں نے بھر پور شرکت کی

سعودی عرب( الجبیل) منطقہ شرقیہ میں رائز کلب کے زیر اہتمام عید الا ضحی کے موقع پر پر وقار عشائیے کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے خواتین و حضرات ، بزرگوں اور بچوں نے بھر پور شرکت کی ۔انتظامی ٹیم میں محترم طاہر خان ،ڈاکٹر آصف خان ،جناب توقیر ،جنید مزید پڑھیں

سعودی عرب -صنعتی شہر الجبیل میں سجایا گیا عید کا خوبصورت میلہ جس کی منتظمہ محترمہ صبا تھی اور میزبانی کی فرائض محترمہ عصمت نے ادا کئے

سعودی عرب (لینا خان)صنعتی شہر الجبیل میں سجایا گیا عید کا خوبصورت میلہ جس کی منتظمہ محترمہ صبا تھی اور میزبانی کی فرائض محترمہ عصمت نے ادا کئے اس میلے میں ہندوستان اور پاکستان کے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی بچوں کے مابین ذہنی آزمائش کے مقابلے اور عید کی مناسبت سے بہترین مزید پڑھیں

جدہ اور مکہ المکرمہ کچھ شہروں میں حکومت سعودی عرب پرانی عمارتوں کا انہدام کرکے علاقے کو خوبصورت بنانے کے پراجیکٹ پر کام کررہی ہے ، انہدام کیئے جانے والے علاقوں میں پاکستان قونصلیٹ جدہ کی ایک پرانی اور بوسیدہ عمارت بھی آگئی ہے

جدہ (امیر محمد خان سے ) جدہ اور مکہ المکرمہ کچھ شہروں میں حکومت سعودی عرب پرانی عمارتوں کا انہدام کرکے علاقے کو خوبصورت بنانے کے پراجیکٹ پر کام کررہی ہے ، انہدام کیئے جانے والے علاقوں میں پاکستان قونصلیٹ جدہ کی ایک پرانی اور بوسیدہ عمارت بھی آگئی ہے۔ جسکے متعلق پاکستان قونصلیٹ، سفارت مزید پڑھیں