سعودی عرب کے علاقے حرۃ الشاقہ میں زلزلہ

سعودی عرب میں جیولوجیکل سروے کا کہنا ہے کہ حرۃ الشاقہ نامی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کئے گئے ہیں۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جیولوجیکل سروے نے بتایا کہ ’زلزلہ نگرانی نیٹ ورک کے مراکز نے شام کے وقت جھٹکے ریکارڈ کئے۔ ادارے کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

پاکستان ویلفیئرسوسائٹی کے زیراہتمام قونصلیٹ جدہ میں فری میڈیکل کیمپ۔

جدہ (جہانگیر خان) پاکستان ویلفیئرسوسائٹی جدہ کے فری میڈیکل کیمپ ڈائریکٹر محمد عبدالستار یونس نے اعلان کیا ہے کہ سوسائٹی اپنا باقاعدہ پندرہ روزہ مفت میڈیکل کیمپ نمبر435 جمعہ 28 نومبر2025 کو پاکستان قونصلیٹ جنرل جدہ کے کمیونٹی ہال میں شام 3:00 بجے سے لگائے گی۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان ویلفیئر سوسائٹی جدہ ایک مزید پڑھیں

“عارضہ قلب اور دیگر بیماریوں میں مبتلا افراد حج نہیں کرسکیں گے، ڈپورٹیشن پالیسی بھی لاگو”

سعودی حکومت نے بیمار عازمین پر حج2026 کی پاپندی عائد کرتے ہوئے ڈپورٹ کرنے کی پالیسی بھی لاگو کردی۔ سعودی وزارت مذہبی امور نے کہا کہ بیمار عازمین کو سعودی عرب واپس وطن بھیج دے گا، واپسی کا خرچہ عازمین حج خود ادا کریں گے، بیمار عازم کو فٹنس سرٹیفکیٹ جاری کرنے والے ڈاکٹرز کے مزید پڑھیں

نمازِ استسقاء کے بعد مکہ مکرمہ میں بارش

نمازِ استسقاء کے بعد گزشتہ روز مسجد الحرام میں تیز بارش ہو گئی۔ ہفتے کو نمازِ فجر کے بعد شروع ہونے والے بارش کے سلسلے کے باوجود عمرہ زائرین و عبادت گزاروں نے طواف جاری رکھا اور عبادت بھی کرتے رہے یہ روح پرور مناظر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئے۔ صرف مکہ مکرمہ میں ہی مزید پڑھیں

مدینہ میں سردیوں کی پہلی بارش سے موسم خوشگوار

مدینہ منورہ سمیت گرد و نواح میں موسمِ سرما کی پہلی بارش ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسجد نبویﷺ سمیت مدینہ منورہ میں موسمِ سرما کی پہلی بارش سے موسم جل تھل ہوگیا ہے۔ مدینہ منورہ کے علاوہ گرد و نواح میں بھی بھی بارانِ رحمت خوب جمکر برسی۔ اس موقع پر مدینہ منورہ اور مزید پڑھیں