
جدہ (امیر محمد خان سے ) سعودی عرب میں پاکستانی صحافیوں کی قدیم تنظیم پاکستان جرنلسٹس فورم نے وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف کے بیان کو خوش آئیند قرار دیا ہے جس میں انہوں نے خاندانی ترسیلات کے عالمی پر دن کے موقع پر سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات کو سراہا ہے واضح رہے مزید پڑھیں
















































