پاکستان بزنس فورم اپنی تمام تر توانیاں سعودی عرب کے قوانین کے مطابق کاروبار کرکے پاکستان کی معیشت کی بہتری میں اپنا کردار ادا کرے گا۔

جدہ (امیر محمد خان سے ) پاکستان بزنس فورم اپنی تمام تر توانیاں سعودی عرب کے قوانین کے مطابق کاروبار کرکے پاکستان کی معیشت کی بہتری میں اپنا کردار ادا کرے گا۔ یہ بات پاکستان بزنس فورم جدہ کی عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے فورم کے چیئرمین عقیل شہزاد آرائیں نے کہی۔ عشائیہ سے قبل مزید پڑھیں

جدہ کی ڈائیر ی۔۔امیر محمد خان چوہدری عبدالوحید کی جانب سے صحافیوں اور کمیونٹی کو عشائیہ نور الحسن گجر کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا

سعودی عرب سمیت دنیا بھر میں پاکستانی میڈیا سے منسلک اعزازی نمائیندگان کا مسئلہ ہے، صحافی کہلانے کے بعد ہم اپنا حق تصور کرتے ہیں کہ ہر سرکاری تقریب میں ہمیں دعو ت دی جائے، امتیازی سلوک کیا جائے وغیرہ وغیرہ، غیرممالک میں موجود ٹک ٹاکرز، اور فیس بک نماء صحافیوں کی زندگی موبائل فون مزید پڑھیں

پردیس میں رہنے والوں میں اگر دیکھا جائے تو دو اقسام کے لوگ بستے ہیں

پردیس میں رہنے والوں میں اگر دیکھا جائے تو دو اقسام کے لوگ بستے ہیں ایک وہ جن کا مقصد صرف معاشی معاملات کے گرد گردش کرتا ہے جبکہ دوسری قسم وہ ہے جو معاشی معاملات کے ساتھ ساتھ معاشرتی و سماجی زندگی میں بھی متحرک رہتے ہیں تاکہ اپنے لوگوں اور خاص طور پر مزید پڑھیں

بجٹ اعداد و شمارکا کھیل، عوام سہولیات کے منتظر

امیر محمد خان بجٹ اعداد و شمارکا کھیل، عوام سہولیات کے منتظر کسی بھی ملک کا بجٹ مفروضوں، اور اعداد و شمار کا گورک دھنداء ہوتا ہے، بجٹ بنانے والے ماہرین اپنے سامنے مستقبل کو رکھتے ہیں یہ دوسری بات ہے کہ اس پر بجٹ کے اعداد و شمار کے مطابق حقیقی طور پر کتنا مزید پڑھیں

صدر پاکستان اوورسیز کمیونٹی گلوبل سعودی عرب امتیاز احمد کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام

الریاض (نمائندہ خصوصی) صدر پاکستان اوورسیز کمیونٹی گلوبل سعودی عرب امتیاز احمد اور ان کے رفقاء کے اعزاز میں سرپرست اعلی یاران جدہ اور سابق مشیر وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری اظہر وڑائچ نے ایک پرتکلف اور پُرخلوص عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں کمیونٹی رہنماؤں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور ممتاز سماجی شخصیات نے بھرپور شرکت مزید پڑھیں