اسکول کھولنے سے پہلے اساتذہ کی ویکسینیشن مکمل کرنے کا فیصلہ

ٹاسک فورس کا کورونا صورتحال کے پیش نظر موجودہ پابندیاں اگلے 2 ہفتوں تک صوبے بھر میں برقرار رکھنے کا فیصلہ ؛

تمام سیاحتی مراکز ، سی ویو، ہاکس بے، تفریحی پارکس 2 ہفتوں کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ؛

واکنگ ٹریکس کھلے رکھے جائیں گے؛

دکانیں پیر سے شام 6 بجے تک ایس او پیز کے تحت کھلی رہیں گی؛

انٹر سٹی ٹرانسپورٹ 50 فیصد مسافروں کے ساتھ چلے گیں، اگر خلاف ورزی ہوئی تو سخت جرمانہ عائد کیا جائے گا؛

ڈپارٹمنٹل اسٹور بھی شام 6 بجے تک کھلی رہیں گی؛

اسکولوں کے کھلنے کا فیصلہ تب کریں گے جب کورونا کی صورتحال بہتر ہوجائے گی؛

وزیر تعلیم کو تعلیمی اداروں میں اساتذہ کی ویکسینیشن کرنے کا بندوبست کرنے کی ہدایت؛

شادی ہال بھی بند رہے گے؛