ایس آئی او شارع نورجہاں انسپیکٹر صفدر کرونا ویکسنیشن لگوانے کے بعد انفیکشن کا شکار ھوگے


ایس آئی او شارع نورجہاں انسپیکٹر صفدر کرونا ویکسنیشن لگوانے کے بعد انفیکشن کا شکار ھوگے

اسوقت انصاری میڈیکل سینٹر اسپتال میں زیرعلاج ھیں 3 دن سے وینٹی لینٹر پر موجود ھیں دوران ڈیوٹی اینٹی کرونا ویکسنیشن لگانے کے بعد انفیکشن کا شکار ھو گے ھیں پولیس محکمہ کے کسی بھی افسر نے کوئی رابطہ نہیں کیا انسپیکٹر صفدر کے فرزند عدنان نے اعلی پولیس افسران سے مدد کی اپیل کی ھے کہ انکے علاج میں تعاون کیا جائے کیونکہ اسپتال میں روزانہ 40 ھزار کے قریب ادویات کا خرچہ آ رھا ھے اور نہ کوئی تیمارداری کے لیے آیا ھے

عدنان رابطہ نمبر 03410289044