آبادی اور ترقی کے بارے میں اقوام متحدہ کے کمیشن کے 54 اجلاس میں تبادلہ خیال

کراچی ( رفیق مانگٹ) کووڈ 19بحران نے دنیا بھر میں پہلے سے غذائی قلت کے شکار 69کروڑ(690 ملین) افراد میں تیرہ کروڑ بیس لاکھ افراد کا مزید اضافہ کردیا۔کووڈ کی وجہ سے غذائی تحفظ اور غذائیت سے متعلق عالمی اہداف پورا کرنے کے امکانات پر سوالیہ نشان لگ گئے، آبادی اور ترقی کے بارے میں مزید پڑھیں

پاپولیشن کنٹرول ۔ضروری پروڈکٹس کی لوکل پروڈکشن کے حوالے سے اہم پیش رفت

دنیا میں زیادہ آبادی کے لحاظ سے پانچویں نمبر پر پہنچ جانے والے پاکستان کے لیے اپنی بڑھتی ہوئی آبادی کی شرح پر قابو پا نا ایک بہت بڑا چیلنج بنا ہوا ہے ساری دنیا کی نظریں پاکستان سمیت ان ملکوں پر لگی ہوئی ہیں جہاں پر آبادی میں اضافے کی شرح بہت اونچی ہے مزید پڑھیں

حکومت سندھ نے خاندانی منصوبہ بندی کے لئے مانع حمل انجیکشن- سیانا پریس -متعارف کرایا ہے

حکومت سندھ نے خاندانی منصوبہ بندی کے لئے مانع حمل مصنوعہ سیانا پریس متعارف کرایا ہے۔ نئی مصنوع کا استعمال کرنا بہت آسان ہے اور خواتین بار بار خاندانی منصوبہ بندی کے مرکز کا دورہ کیے بغیر ہی اسے خود استعمال کرسکتی ہیں ۔سندھ حکومت نے ایل ایچ ڈبلیو (لیڈی ہیلتھ ورکرز) کو بھی تربیت مزید پڑھیں

پاپولیشن کے چیلنجوں سے جنگ ۔۔۔۔۔ڈاکٹر طالب لاشاری کے سنگ

پاکستان کی سابق وزیراعظم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے 1994 میں قاہرہ کی انٹرنیشنل کانفرنس آن پاپولیشن ڈیولپمنٹ سے بطور وزیراعظم پاکستان تقریر کرتے ہوئے اپنے جس خواب کا اظہار کیا تھا اس کی تکمیل کے لئے آج پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت میں سندھ کی صوبائی حکومت کافی پیش رفت کر چکی ہے مزید پڑھیں

نوجوان دلوں کی دھڑکن ۔۔۔۔بے دھڑک اداکارہ متیرا ۔۔خوشگوار ازدواجی زندگی کی سفیر بن چکی ہے ۔

نوجوان دلوں کی دھڑکن ۔۔۔۔بے دھڑک اداکارہ متیرا ۔۔خوشگوار ازدواجی زندگی کی سفیر بن چکی ہے ۔جی ہاں ۔۔۔۔بے باک گفتگو اور بلا کا اعتماد ۔۔۔۔۔اداکاری ہو یا ماڈلنگ ۔۔۔ویسے تو متیرا نے اداکاری سے ماڈلنگ تک اور پھر ڈانس سے لے کر ٹیلی ویژن میزبانی تک اور میوزک ویڈیو سے لے کر ٹاک شوز مزید پڑھیں