ملیریا اور ڈینگی سے حفاظت فراہم کرنے کے لئے بھرپور اسپرے مہم شروع

ایڈمنسٹریٹر کراچی لئیق احمد نے کہاہے کہ شہریو ںکو ملیریا اور ڈینگی سے حفاظت فراہم کرنے کے لئے بھرپور اسپرے مہم شروع کی جارہی ہے جو ایک ماہ تک جاری رہے گی ، اسپرے مہم کو مؤثربنانے کیلئے سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کا تعاون حاصل کیا ہے ، شہر کو بہتر بنانے کے کاموں میں سول مزید پڑھیں

صوبائی محکمہ صحت میں جعلی بھرتیاں، تحقیقات کیلئے 3رکنی کمیٹی قائم، 5 روز میں رپورٹ دیگی

صوبائی محکمہ صحت میں جعلی بھرتیوں کے معاملے میں پیش رفت سامنے آئی ہے ۔حکومت سندھ نے محکمہ صحت میں ہونے والی جعلی بھرتیوں کی تحقیقات کے لئے کمیٹی قائم کردی۔سیکرٹری صحت کی سربراہی میں 3رکنی کمیٹی پانچ یوم میں تحقیقات مکمل کرکے اپنی رپورٹ پیش کریگی۔کمیٹی کے ممبران میں ڈاکٹر سکندر علی میمن چیف مزید پڑھیں

2014ء میں ریسرچ کا آغاز کیا اور 2017ء میں میں نے کرونا وائرس کی دوا تیار کی تھی -ایم ڈی۔ پی ایچ ڈی ڈاکٹر و سائنسدان جان عالم

۔ ایم ڈی۔ پی ایچ ڈی ڈاکٹر و سائنسدان جان عالم نے کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ میں نے 2014ء میں ریسرچ کا آغاز کیا اور 2017ء میں میں نے کرونا وائرس کی دوا تیار کی تھی اس وقت تک کرونا وائرس نہیں پھیلا تھا اس کے علاوہ مہلک امراض مزید پڑھیں

سہیلی نے نشے پر لگایا،گھر والوں نے گھر سے نکال دیا

لاہور شہر یا نشے کے عادی افراد کا گڑھ؟لاہور میں نشے کے عادی افراد میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہاہے،جس سے زندگیاں برباد ہورہی ہیں، بھٹہ چوک کی سعدیہ کا بھی یہی حال ہے،سعدیہ کہتی ہے کہ سہیلی نے نشے پر لگایا، پہلے سگریٹ بعد میں چرس اور پھر وائٹ پاوڈر کا نشہ کرنے لگی۔پتا مزید پڑھیں