قطر اسپتال میں 58 ڈاکٹرز موجود

سندھ اسمبلی میں پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت سراج قاسم سومرو نے کہا ہے کہ آج بھی قطر اسپتال میں 58 ڈاکٹرز موجود ہیں اوروہاں بہترین طریقے سے مریضوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے ۔ محکمہ صحت میں جب بھی بھرتی ہوگی ور متعلقہ علاقے کے لوگوں کوبھی لیا جائے گا۔انہوں نے یہ بات مزید پڑھیں

ہمدرد یونیورسٹی کے بانی حکیم سعید کے یوم ولادت پر تقاریب

کراچی (نیوزرپورٹر) وائس چانسلر ہمدرد یونی ورسٹی پروفیسر ڈاکٹر سید شبیب الحسن نے کہا ہے کہ ہمدرد یونی ورسٹی کے بانی اور پہلے چانسلر شہید پاکستان حکیم محمد سعید کی ویں یوم ولادت پر پورے ہفتے مختلف تقاریب کا اہتمام کیا گیاہے۔ ہمدرد یونی ورسٹی شہید حکیم محمد سعید کا عظیم کارنامہ اور قومی خدمت مزید پڑھیں

وزارت صحت نے میڈیکل یونیورسٹیز کو رواں ماہ امتحانات لینے سے روک دیا

جہاں ملک بھر میں ایک ہی روز میں کورونا وائرس کے 2 ہزار 118 نئے کیسز اور 52اموات رپورٹ ہوئے وہیں وزارت قومی صحت سروسز نے رواں ماہ کے دوران ملک بھر کی میڈیکل یونیورسٹیز کو امتحانات لینے سے روک دیا۔ رپورٹ کے مطابق وزارت کے ترجمان ساجد شاہ نے بتایا کہ قومی صحت سروسز مزید پڑھیں

سندھ پبلک سروس کمیشن پاس 232 نرسز کی پوسٹنگ کی فہرست جاری

محکمہ صحت سندھ نے سندھ پبلک سروس کمیشن پاس کرنیوالے232نرسز کی پوسٹنگ کی فہرست جاری کر دی جس کے مطابق تمام نرسز کو پہلے پوسٹنگ کے مقام پر جوائننگ دینی ہو گی جس کے بعد ان نرسز کا کراچی اور حیدرآباد میں تبادلہ کر دیا جائے گا ۔دستیاب دستاویزات کے مطابق نواب شاہ ،لاڑکانہ ،حیدرآباد،سکھر مزید پڑھیں

میڈیکل کالجز کے انٹری ٹیسٹ تنازعات کا شکار کیوں ہوئے؟

زبیر علی خان -اردو نیوز، اسلام آباد پاکستان میں ڈاکٹر بننے کا خواب پورا کرنے کے لیے ہر سال لاکھوں طلبہ میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلے کے امتحان کا حصہ بنتے ہیں۔ 2020 میں ایک لاکھ 21 ہزار امیدواروں میں سے 67 ہزار امیدوار کامیاب ہوئے لیکن میڈیکل کالجز میں داخلے کا یہ امتحان مزید پڑھیں