سپریم کورٹ کی ہدایت پر بہبود آبادی کے لیے بننے والی ٹاسک فورس کی سفارشات پر صوبہ سندھ عملدرآمد میں سب سے آگے نظر آتا ہے

سپریم کورٹ کی ہدایت پر بہبود آبادی کے لیے بننے والی ٹاسک فورس کی سفارشات پر صوبہ سندھ عملدرآمد میں سب سے آگے نظر آتا ہے جس نے وفاقی اور صوبائی سطح پر کی جانے والی سفارشات پر عملدرآمد میں دیگر صوبوں کی نسبت سب سے زیادہ تیزی سے اقدامات اٹھائے اور ٹھوس فیصلے کرتے مزید پڑھیں

پاکستان کے 81 فیصد ڈاکٹرز کورونا ویکسین لگوانے کیلئے تیار، گیلپ سروے

گیلپ پاکستان سروے کے مطابق ملک کے 81 فیصد ڈاکٹرز کورونا کی ویکسین لگوانے کے لیے تیار ہیں جبکہ 14فیصد نے ویکسین لگوانے سے انکار کردیا۔ پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن نے گیلپ پاکستان کے تعاون سے ملک بھرمیں 500 سے زائد ڈاکٹروں سے سروے کیا، سروے رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی کہ کورونا مزید پڑھیں

گوادر،سماعت کے عالمی دن پر ایک روزہ میڈیکل کیمپ کل لگایاجائےگا۔

گوادر،سماعت کے عالمی دن پر ایک روزہ میڈیکل کیمپ کل لگایاجائےگا۔ کراچی (اسٹاف رپورٹر)روٹری کلب بے نے تاج ویلفیئر ٹرسٹ اورپاکستان نیوی کے اشتراک سے سماعت کے عالمی دن پریکم مارچ پیرکو گوادرمیں ایک روزہ ہیئرنگ ایڈ اینڈ جنرل میڈیکل کیمپ کاانعقادکیاہے۔جس میں غریب ومستحق مریضوں کافری چیک اپ کے ساتھ ادویات اور سماعت سے مزید پڑھیں

بلوچستان کے ضلع کوئٹہ کے نجی اسکول میں آگاہی سیشن منعقد ہوا جس میں طلباء کو پولیو وائرس سے متعلق آگاہی اور ویکسین کی افادیت سے روشناس کرایا گیا۔

بلوچستان کے ضلع کوئٹہ کے نجی اسکول میں آگاہی سیشن منعقد ہوا جس میں طلباء کو پولیو وائرس سے متعلق آگاہی اور ویکسین کی افادیت سے روشناس کرایا گیا۔ #VaccinesWork #PolioFree🇵🇰 #ForEveryChild

دو وائس چانسلرز-ایک ایجنڈا

کراچی(۔۔۔) ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی نے کہاہے کہ ملک میں طبی تعلیم کا معیار بلند کرکے ہی نظام صحت کو بہتر بنایا جاسکتاہے بہترین طبی تعلیم اور محفوظ نظام صحت کا قیام باہم لازم و ملزوم ہیں ڈاؤ یونیورسٹی صرف بہترین طبی تعلیم کی فراہمی کا ادارہ مزید پڑھیں