سندھ کے ہسپتالوں کے ساتھ پی ٹی آئی سرکار کھلواڑ کررہی ہے

)بسندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون ، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے کہا ہے کہ یہ وقت چیزوں کے کنٹرول حاصل کرنے کا نہیں بلکہ عوام کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کا ہے۔ سندھ کے ہسپتالوں کے ساتھ پی ٹی آئی سرکار کھلواڑ کررہی ہے جس کی ہم شدید مزمت کرتے ہیں۔ مزید پڑھیں

ڈاکٹر زبیدہ قاضی ایف پی سی سی آئی وویمن سینٹرل اسٹینڈنگ کمیٹی کی کنوینر نامزد

فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے ڈاکٹر زبیدہ قاضی کو ایف پی سی سی آئی وویمن سینٹرل اسٹینڈنگ کمیٹی برائے وویمن ہیلتھ کیئر2021کا کنوینر نامز د کر دیا ہے۔ زبیدہ قاضی پنک پاکستان ٹرسٹ کی بانی صدر ہیں۔ فیڈریشن کے صدر میاں نصیر حیات مگوں نے اس ضمن میں باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی مزید پڑھیں

کرونا کے حوالے سے حکومت کے موقف اور سلوگن میں تبدیلی

کرونا کے حوالے سے حکومت کے موقف اور سلوگن میں تبدیلی۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارش پر کرونا کے حوالے سے اپنے پہلے سلوگن ۔۔۔۔۔کرونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے ۔۔۔۔۔کو ترک کرتے ہوئے نئے سلوگن کی منظوری دے دی ۔وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری ۔نیا سلوگن مزید پڑھیں

پاکستان نے چین سے کورونا ویکسین کی پہلی خریداری کرلی

پاکستان کا کورونا ویکسین کے حصول کے لیے اہم اقدام سامنے آیا ہے جس کے تحت کورونا ویکسین کی پہلی خریداری چین سے کرلی گئی ہے، 5 لاکھ کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ آج پاکستان پہنچے گی۔ ذرائع وزارت صحت کے مطابق پاکستان کا چینی کمپنی سائینو فارم سے ویکسین کا معاہدہ طے پا گیا مزید پڑھیں

پاپولیشن کا وہ پاکستانی وزیر جس کی اپنی تین بیگمات اور 15 بچے ہیں

لاہور ، کوئٹہ (ویب ڈیسک) صوبائی وزیر برائے خوراک، بہبود آبادی و بلوچستان فوڈ اتھارٹی سردار عبدالرحمان کھیتران کی اپنی ہی تین بیگمات اور 15 بچے ہیں ، انہوں نے بتایا کہ پاپولیشن کا منسٹر ہوں اس لیے چن کر جام صاحب نے مجھے وزارت دی ہے، میری صرف تین بیویاں ہیں ، پاپولیشن کی مزید پڑھیں