ضلع وسطی میں سائنو فام ویکسین کا غیر منصفانہ استعمال ثابت

کراچی (بابر علی اعوان / اسٹاف رپورٹر) ضلع وسطی میں سائنو فام ویکسین کا غیر منصفانہ استعمال ثابت ہوگیا ۔ تحقیقاتی کمیٹی نے آفس اسسٹنٹ آفاق الدین کو فی الفور معطل کرکے محکمہ جاتی انضباطی کاروائی کی سفارش کر دی ہے۔ کمیٹی نے چیک اینڈ بیلنس نہ رکھنے پر ڈی ایچ او ضلع وسطی ڈاکٹر مزید پڑھیں

کے الیکٹرک پاور سیکٹر میں،اپنے ملازمین کے لئے کووڈ 19ویکسی نیشن سینٹر قائم کرنے والی پہلی پاور یوٹیلیٹی بن گئی ہے

کراچی(کامرس رپورٹر) کے الیکٹرک پاور سیکٹر میں،اپنے ملازمین کے لئے کووڈ 19ویکسی نیشن سینٹر قائم کرنے والی پہلی پاور یوٹیلیٹی بن گئی ہے۔ یہ ویکسی نیشن سینٹرز حکومت سندھ کے تعاون سے دفاتر کے احاطے میں قائم کئے گئے ہیں جس میں ملازمین اور ان کے اہل خانہ کی ویکسی نیشن کی جارہی ہے۔ وزارت مزید پڑھیں

کورونا سے ایک اور لیڈی ڈاکٹر کا انتقال

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے ایک اور لیڈی ڈاکٹر کا انتقال ہوگیا، ڈاکٹر عالیہ 2 ماہ سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں۔ صوبے میں کورونا سے جاں بحق ہونے والے ڈاکٹروں کی تعداد 68 ہوگئی جبکہ موذی وائرس سے مرنے والے ہیلتھ ملازمین کی تعداد 106 تک جا پہنچی ہے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے مزید پڑھیں

فیملی پلاننگ ۔کیا پاکستان میں عالمی اہداف کے تمام اشاریے منفی میں آرہے ہیں ؟پاپولیشن سیکٹر میں وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی ناکامی۔ لمحہ فکریہ !

مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی ۔۔۔۔۔پاکستان میں فیملی پلاننگ کے حوالے سے ہونے والے اقدامات کے نتائج بھی کچھ اسی طرح کے ہیں ماہرین کے مطابق صورتحال کچھ زیادہ تسلی بخش اور حوصلہ افزا نہیں ہے ہمارے سرکاری افسران دل کی تسلی کے لئے اور عالمی فنڈنگ کے استعمال کو درست دکھانے کے مزید پڑھیں