صوبائی وزیر ہری رام کشوری کو دل کادورہ، کارڈیومنتقل کردیاگیا

صوبائی وزیر ہری رام کشوری کو دل کادورہ، کارڈیومنتقل کردیاگیا

صوبائی وزیر ہری رام کشوری سندھ سیکریٹریٹ نمبر3 میں اپنے آفس میں موجودتھے کہ ان کی طبیعت اچانک بگڑ گئی جسے فوری طورپر سینواصدر نے سندھ سیکریٹریٹ کی ایمبولینس کے ذریعےجناح کارڈیو منتقل کردیا