جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کی جانب سے مشتعل ہجوم سے نمٹنے کے لیے پمز کے ڈاکٹرز کی تربیت

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے اپنا انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ کو ایک اور اعزاز حاصل ہوا جب نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشن کی وزارت نے اپنا انسٹیٹیوٹ کی ٹیم کو پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسلام آباد میں ٹریننگ دینے کے لئے مدعو کیا۔ جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی اور انٹرنیشنل کمیٹی آف دی مزید پڑھیں

والدین سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی ویکسی نیشن کروائیں تاکہ ہم سب کے بچے محفوظ رہیں

صوبائی وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا فیصلہ کورونا کی موجودہ صورتحال کی پیش نظر کیا گیا ہے، وزیر اعلیٰ سندھ سے آج مشاورت میں تمام پہلوؤں کا جائزہ لیکر بندش کا فیصلہ کیا گیا۔ صوبائی وزیر تعلیم سندھ نے اپنے جاری کردہ بیان میں مزید پڑھیں

پراسرار بیماری میں مبتلا خاندان کو وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی صادق میمن کی ہدایت پر وہیل چیئرز اور مالی مدد فراہم کردی گئی

۔ کراچی 20 اگست۔ وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے محکمہ بحالی خصوصی افراد سندھ صادق علی میمن کی ہدایت پر محکمے کی ایک ٹیم نے ریجنل ڈائریکٹر شہید بےنظیر آباد عبدالحمید دھانی کی سربراہی میں نے گاؤں غلام محمد بروہی کا دورہ کیا۔ جہاں 12 افراد پر مشتمل ایک خاندان پر اسرار بیماری کا مزید پڑھیں

یوم عاشور پر جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر کی ہنگامی خدمات اور ویکسینیشن مہم کی کامیابی

یوم عاشور کے موقع پر جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر کی ہنگامی خدمات اور ویکسینیشن مہم کو کامیابی سے جاری رکھنے کے لیے جناح اسپتال کے نئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر طارق محمود، جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر پروفیسر شاہد رسول اور رینجرز کے ونگ کمانڈر کرنل محمد فاروق نے ایمرجنسی شعبہ مزید پڑھیں

یونیورسٹی کے کلاس فیلو اور انتہائی شریف النفس پولیس آفیسر حنیف بلوچ کے اچانک انتقال کی خبر ملی تو یقین نہیں آیا

میرے یونیورسٹی کے کلاس فیلو اور انتہائی شریف النفس پولیس آفیسر حنیف بلوچ کے اچانک انتقال کی خبر ملی تو یقین نہیں آیا , تصدیق کے لئے اپنے ایک اور کلاس فیلو اور لیاری کی شہید محترمہ بے نظیر بھٹو یونیورسٹی کے وائس چانسلر اختر بلوچ کو فون کیا تو انہوں نے نہ صرف خبر مزید پڑھیں