ہائی کیو فارماسٹیکل اور بقائی انسٹیٹیوٹ کے درمیان ایم او یو پر دستخط کی تقریب کا انعقاد ۔

ہائی کیو فارماسٹیکل اور بقائی انسٹیٹیوٹ کے درمیان ایم او یو پر دستخط کی تقریب کا انعقاد 29 دسمبر کو کراچی میں عمل میں لایا گیا جہاں پر فاسٹ ٹریک پاتھ وے کی لانچنگ ہوئی ۔اس موقع پر بقائی انسٹیٹیوٹ آف ڈائبیٹولوجی اینڈو کرینولوجی کی جانب سے پروجیکٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر زاہد میاں نے خطاب کرتے مزید پڑھیں

کراچی کی بانٹوامیمن جماعت کی جانب سے سجاول میں دو جنوری کو مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیاجائیگا۔

سجاول: کراچی کی بانٹوامیمن جماعت کی جانب سے سجاول میں دو جنوری کو مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیاجائیگا۔ اس ضمن میں تعلقہ اسپتال سجاول میں ضروری تیاریاں کی جارہی ہیں ، فری میڈیکل کیمپ میں کراچی کے نامور ڈاکٹر حصہ لیں گے اور مفت ادویات کا انتظام ہوگا، جنرل کیمپ میں ہرقسم کی بیماریوں مزید پڑھیں

ڈیوٹی سے غیرحاضر ڈاکٹر اور دیگر عملہ معطل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ صحت سندھ نے ڈیوٹی سے غیرحاضر 21ڈاکٹروں اور 12پیرا میڈیکس، نائب قاصد اور چوکیداروں کو معطل کردیا ہے۔ معطل کئے جانے والے ڈاکٹرز اورعملہ تھرپار کرکے ڈسٹرک ہیلتھ آفس میں تعین تھا۔ ھیلتھ ڈپارٹمنٹ کا تھر پارکر میں غیر حاضر طبی عملے کے خلاف مزید ایکشن – 15 مزید ڈاکٹر اور مزید پڑھیں

نیب انکوائری ، ڈاکٹر ندیم قمر کی عبوری ضمانت میں آئندہ سماعت تک توسیع

کراچی (اسٹاف رپورٹر)احتساب عدالت نے این آئی سی وی ڈی میں میگا کرپشن سے متعلق نیب انکوائری کےکیس میں ڈاکٹر ندیم قمر کی عبوری ضمانت میں آئندہ سماعت تک توسیع کردی،درخواست ضمانت کی سماعت پر تفتیشی افسر کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر ندیم قمر کے خلاف انکوائری مکمل کر لی ہے، نیب نے بتایا کہ مزید پڑھیں

ماہرامراض خون ڈاکٹر طاہر شمسی انتقال کرگئے

کراچی:معروف ماہر امراض خون ڈاکٹر طاہر شمسی رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے جس کی تصدیق ان کے اہلخانہ نے بھی کردی۔ اہلخانہ کے مطابق ڈاکٹر طاہر شمسی برین ہیمرج کے بعد کراچی کے نجی ہسپتال کی انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیرِ علاج تھے۔ واضح رہے کہ ڈاکٹر طاہر شمسی نے 1996 میں پاکستان میں بون مزید پڑھیں