خیبر پختونخواہ کے 800 سے زائد ایڈہاک ڈاکٹرز 39 دن 936گھنٹے 56160 منٹ اور 3369600 سیکنڈز سے اپنی تنخواہوں اور پرماننٹ آرڈرز سے محروم ہیں

پشاور(جہانزیب راشد) خیبر پختونخواہ کے 800 سے زائد ایڈہاک ڈاکٹرز 39 دن 936گھنٹے 56160 منٹ اور 3369600 سیکنڈز سے اپنی تنخواہوں اور پرماننٹ آرڈرز سے محروم ہیں ۔

موجودہ حکومت کی عدم دلچسپی کے باعث 800سے زائد ڈاکٹرز کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑچکے ہیں ۔ضرورت اس امر کی ہے کہ 800 سے زائد


ایڈہاک ڈاکٹرز کی تنخواہیں فوری جاری کی جائیں اور انکے پرماننٹ آرڈرز جاری کئے جائیں ۔#