42کینٹ بورڈز میں 7ہزار اسکولز ، 3 لاکھ ٹیچرز اور 21لاکھ طلبہ ہیں ۔کنٹونمنٹ بورڈز سے پرائیویٹ اسکولز ختم کرنے کیخلاف پرائیویٹ اسکولز تنظیموں اور اساتذہ نے ہارلے اسٹریٹ میں احتجاجی مظاہرہ

ملک بھر کے کنٹونمنٹ بورڈز میں نجی اسکولز ختم کرنے کیخلاف راولپنڈی میں شدید احتجاج کیا گیا،پورے ملک کے 42کینٹ بورڈز میں 7ہزار اسکولز ، 3 لاکھ ٹیچرز اور 21لاکھ طلبہ ہیں ۔کنٹونمنٹ بورڈز سے پرائیویٹ اسکولز ختم کرنے کیخلاف پرائیویٹ اسکولز تنظیموں اور اساتذہ نے ہارلے اسٹریٹ میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ طلبہ طالبات ، مزید پڑھیں

محکمہ ٕ تعلیم کالجز کی بدنیتی عیاں ہے

دی ہیمر “ 🔨 ====== # # سندھ ہاٸیکورٹ کی دورکنی ڈویژن بینچ نے گزشتہ دنوں محکمہ ٕصحت ، حکومت ِسندھ کی جانب سے گریڈ 20 کی ڈاٸریکٹر جنرل ہیلتھ کی اسامی پر گریڈ 19 کے افسر کی تعیّناتی پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوٸے سیکریٹری محکمہ ٕصحت کو تین دن میں ڈاٸریکٹر جنرل مزید پڑھیں

اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور’ ہزاروں طلبہ نے فیسوں میں اضافہ کے خلاف وزیراعظم سٹیزن پورٹل میں شکایات درج کرادی ‘ظالمانہ فیسوں میں اضافہ فوری واپس لیاجائے طلباء والدین کا وزیراعظم عمران خان سے مطالبہ

بھاولپور (محمد عمر فاروق خان)اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور’ ہزاروں طلبہ نے فیسوں میں اضافہ کے خلاف وزیراعظم سٹیزن پورٹل میں شکایات درج کرادی ‘ظالمانہ فیسوں میں اضافہ فوری واپس لیاجائے طلباء والدین کا وزیراعظم عمران خان سے مطالبہ تفصیل کے مطابق گذشتہ کئی روز سے اسلامیہ یونیورسٹی کی جانب سے فیسوں میں ظالمانہ اضافہ کے مزید پڑھیں

2004 میں سندھ کے صرف 24 امیدوار -2020 کے سی ایس ایس کے امتحان میں 18 ہزار سے زائد امیدوار تھے ۔ 33 امیدوار کامیاب ہوئے۔

سندھ اسمبلی ، سندھ میں گزشتہ 13 سالوں میں تعلیم کی حالت قابل رحم ہے ۔2020 کے سی ایس ایس کے امتحان میں 18 ہزار سے زائد امیدوار تھے ۔ 33 امیدوار کامیاب ہوئے۔ یہ بات ایوان میں جی ڈی اے کے رکن عارف جتوئی نے اپنے ایک توجہ دلاو نوٹس میں بتائی ، یونیورسٹیز مزید پڑھیں

بچی کے والد کیساتھ بدسلوکی، دی اسمارٹ اسکول انتظامیہ کیخلاف مقدمہ درج

دی اسمارٹ اسکول —————— اسکول کی جانب سے فیس پر بچی اور والد کے ساتھ بدسلوکی کا واقعہ رونما ہونے پر اسکول انتظامیہ کے خلاف بچی کے والد اطہر حسین رضوی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ دو روز قبل پیش آیا تھا جس میں اسکول انتظامیہ کی جانب سے مزید پڑھیں