سندھ میں تعلیمی ادارے 8 اگست تک مکمل بند رہیں گے-8 اگست کے بعد صورتحال کا ازسر نو جائزہ لیا جائے گا۔ سعید غنی

سندھ میں تعلیمی ادارے 8 اگست تک مکمل بند رہیں گے۔ سعید غنی

سندھ اور بالخصوص کراچی میں کرونا وائرس کی صورتحال اس وقت بھی تسلی بخش نہیں ہے۔ سعید غنی

8 اگست کے بعد صورتحال کا ازسر نو جائزہ لیا جائے گا۔ سعید غنی

صورتحال کی بہتری پر فوری طور پر انٹر سال دوئم کے باقی ماندہ امتحانات کو مکمل کیا جائے گا۔ سعید غنی

ملک کے دیگر صوبوں کی نسبت سندھ اور بالخصوص کراچی اور حیدرآباد میں مریضوں کی تعداد بہت زیادہ ہے اور اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے ہم تعلیمی ادارے اس وقت کھولنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں۔ سعید غنی

8 اگست کے روز کرونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوگا اس میں صورتحال کو دیکھتے ہوئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کریں گے۔ سعید غنی