ورلڈ واٹر ڈے کی مناسبت سے محکمہ تحفظ ماحولیات کا واک واک کی قیادت سیکرٹری تحفظ ماحولیات ڈاکٹر ساجد محمود نے کی

لاہور : 22 مارچ: پانی کے عالمی دن کی مناسبت سے لاہور کے لبرٹی چوک سے حفیظ سینٹر تک ایک واک کا اہتمام کیا گیا۔ واک کی قیادت سیکرٹری تحفظ ماحولیات ڈاکٹر ساجد محمود نے کی جبکہ ڈی جی ای پی اے نادیہ ثاقب ، ڈائریکٹر ماحولیات نسیم الرحمٰن،ڈبلیو ڈبلیو ایف کے نمائندگان اور مختلف مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج پانی کا دن منایا جارہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج پانی کا دن منایا جارہا ہے۔۔ اقوام متحدہ کے مطابق دنیا میں ہرسال آٹھ لاکھ سے زائد افراد ایسی بیماریوں سے ہلاک ہوجاتے ہیں جو غیر محفوظ پانی،نامناسب نکاسی آب اور صحت وصفائی کے ناقص طریقوں سے براہ راست جنم لیتی ہیں ۔۔۔پانی کے عالمی دن کے موقع پر مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی زلمے خلیل زاد کے بیان کی مذمت امریکی سازش اور امپورٹڈ رجیم کی اصلیت سامنے آگئی ہے

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی زلمے خلیل زاد کے بیان کی مذمت امریکی سازش اور امپورٹڈ رجیم کی اصلیت سامنے آگئی ہے جیوش لابی اپنا سٹوج بچانے کے لئے سامنے آچکی ہے فارن فنڈنگ کے مجرم کے ہینڈلرز سامنے آتے جا رہے ہیں فارن فنڈنگ کا نیکسیس بے نقاب ہو گیا فارن ایجنٹ کون ہے، مزید پڑھیں

وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سےایئر مارشل غلام عباس گھمن کی ملاقات

وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ایئر مارشل غلام عباس گھمن نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ملاقات میں ملک کی موجودہ اقتصادی اور سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خزانہ نے ملک کی فضائی حدود اور پاکستان کے فضائی مفادات کے دفاع کےلیے پاک فضائیہ کی کوششوں کو سراہا۔ وزیر خزانہ نے مزید پڑھیں

لاپتہ افراد کی بازیابی- چیف سیکریٹری کو نوٹس

سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر چیف سیکریٹری سندھ، سیکٹریٹری داخلہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے وفاقی سیکریٹری داخلہ کو کے پی کے حراستی مراکز سے رپورٹس حاصل کرکے پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو لاپتہ افراد کی مزید پڑھیں