حماس ملٹری کمانڈرکی مسلمانوں سے فلسطین کی جانب سے مارچ کی اپیل۔

کل نہیں بلکہ آج اور ابھی فلسطین کی طرف مارچ کریں مسجد اقصی کو آزاد کروانے کے جہاد میں سرحدوں اور پابندیوں کو رکاوٹ نہ بنائیں۔محمد الضیف فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے ملٹری کمانڈر نے پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں سے فلسطین کی جانب مارچ کرنے کی اپیل کردی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں

بینظیر بھٹو شہید ھیومن ریسورسز اینڈ ریسرچ اینڈ ڈولپمنٹ بورڈ ( بی بی ایس ایچ آر آر ڈی بی) میرپورخاص کی اسٹنٹ ڈائریکٹر میڈم نظیرہ لغاری نے کہا ہے کہ فنی ہنر سے ہی بہتر اور منافع بخش روزگار کمایا جا سکتا ہے

میرپورخاص . رپورٹ تحسین احمدخان،~ بینظیر بھٹو شہید ھیومن ریسورسز اینڈ ریسرچ اینڈ ڈولپمنٹ بورڈ ( بی بی ایس ایچ آر آر ڈی بی) میرپورخاص کی اسٹنٹ ڈائریکٹر میڈم نظیرہ لغاری نے کہا ہے کہ فنی ہنر سے ہی بہتر اور منافع بخش روزگار کمایا جا سکتا ہے . ان خیالات کا اظہار انہوں نے مزید پڑھیں

تنظیم اساتذہ پاکستان سندھ کے صدر رئیس احمد منصوری نے کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے کہ آج ہم ایک مرتبہ پھر ماہ رمضان کی برکتوں کو سمیٹ رہے ہیں اور یہ وہ مبارک مہینہ ہے کہ جس میں معرکہ بدر اور فتح مکہ کا واقعہ رونما ہوا

میرپورخاص رپورٹ تحسین احمدخان~ تنظیم اساتذہ پاکستان سندھ کے صدر رئیس احمد منصوری نے کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے کہ آج ہم ایک مرتبہ پھر ماہ رمضان کی برکتوں کو سمیٹ رہے ہیں اور یہ وہ مبارک مہینہ ہے کہ جس میں معرکہ بدر اور فتح مکہ کا واقعہ رونما ہوا اور اللہ مزید پڑھیں

وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی ملاقات،

ملاقات میں دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جینس بیسڈ آپریشن مزید تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ پشاور میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا (کے پی) علی امین گنڈا پور کی ملاقات ہوئی ہے۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے مابین ملاقات میں صوبے میں امن و امان مزید پڑھیں

سری لنکا میں مسلمانوں کی توہین پر با اثر بدھ راہب کو 4 سال قید کی سزا۔

کولمبو ہائی کورٹ نے بدھ راہب کو مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کا مجرم قرار دیا۔ رپورٹ سری لنکا میں مسلمانوں کی توہین پر با اثر بدھ راہب کو سزا سنادی گئی۔ بدھ راہبGalagodaatte  Gnanasara کو مسلمان اقلیتی آبادی کے خلاف فرقہ وارانہ نفرت کو ہوا دینے کے جرم میں سزا سنائی گئی ہے۔رپورٹ مزید پڑھیں