عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے صوبے بھر میں سستے بازار لگائے جارہے ہیں۔ جام اکرم اللہ دھاریجو

     کراچی 27 مارچ۔ صوبائی وزیربرائے صنعت اور محکمہ امداد باہمی جام اکرم اللہ دھاریجو نے کہا ہے کہ رمضانالمبارک کے مہینے میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے صوبے بھر میں سستے/ بچتبازار لگائے جارہے ہیں۔ انتظامیہ سرکاری نرخوں پر اشیاء ضرورت کی فروخت کو یقینی بنانےکے بھی اقدامات کررہی ہے جبکہ مزید پڑھیں

اقلیتی برادری کے ہونہار طلبہ سے سال 2022/23 کی اسکالرشپس کیلئے درخواستیں طلب

گیانچند ایسرانی/ اسکالرشپس محکمہ اقلیتی امور نے اقلیتی برادری کے ہونہار طلبہ سے سال 2022/23 کی اسکالرشپس کیلئے درخواستیں طلب کرلی، ہائیر سیکنڈری ، کالیج اور یونیورسٹی طلبہ کو اسکالرشپس دی جائیں گی ، گیانچند ایسرانی پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کی خصوصی ہدایات پر پچھلے سال کے مقابلے میں رواں سال اسکالرشپس کے مزید پڑھیں

فرانس میں منعقدہ دسویںبین الاقوامی پرنٹنگ اینڈڈیکوریٹنگ کٹیگری ایب لیم پکس2023 مقابلوں میں پاکستان کی جانب سے شرکت کرنے والے بانی ممبر گلستان معزورین میرپورخاص لعل محمد نے کانسی کا تمغہ جیت لیا۔

میرپورخاص== تحسین احمد خان === (میٹز-METZ) فرانس میں منعقدہ دسویںبین الاقوامی پرنٹنگ اینڈڈیکوریٹنگ کٹیگری ایب لیم پکس2023 مقابلوں میں پاکستان کی جانب سے شرکت کرنے والے بانی ممبر گلستان معزورین میرپورخاص لعل محمد نے کانسی کا تمغہ جیت لیا۔ گلستان معذورین میرپورخاص کے تمام ممبرز اور عہدیداران جن میں سرپرست آفاق احمد خان صدر قمرالدین مزید پڑھیں

سی آئی اے اور پولیس کی مشترکہ کاروائی میرپورخاص: بلوچ پاڑہ سے دو خواتین گرفتارکرلی بھاری مقدار میں چرس،آئس اور کرسٹل برآمد

میرپورخاص == تحسین احمدخان ===میرپورخاص: سی آئی اے اور پولیس کی مشترکہ کاروائی میرپورخاص: بلوچ پاڑہ سے دو خواتین گرفتارکرلی بھاری مقدار میں چرس،آئس اور کرسٹل برآمدمیرپورخاص:گرفتار خواتین میں 50 سالہ 28 سالہ خاتون شامل میرپورخاص: گرفتار خواتین گرلز کالجز کو نشانہ بناتی تھیں،انچارج سی آئی اےمیرپورخاص:دونوں خواتین بطور سرغنہ میرپورخاص میں گزشتہ کئی عرصہ مزید پڑھیں

عمران خان نے جو گناہ کیے ہیں ان کا عدالتوں میں جا کر سامنا کریں اور جواب دیں۔

وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہےکہ فارن فنڈنگ،توشہ خانہ ،بلین ٹری سونامی جیسی کرپشن کی وارداتوں پرقانون حرکت میں آئے گا،عمران خان کو آئینی طریقے سے اقتدار سے ہٹایا گیا، مظلوم بننے کا ڈرامہ نہ کرے، لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کےدوران انہوں نے کہا کہ جب سیاستدان پارلیمنٹ پر حملے کریں مزید پڑھیں