پاکستان کے نامور بزنس مین سراج قاسم تیلی حالات سے دلبرداشتہ کیوں ؟

پاکستان کے بزنس حلقوں میں آج کل یہ بحث ہو رہی ہے کہ پاکستان کے نامور بزنس مین سراج قاسم تیلی موجودہ حالات میں دلبرداشتہ کیوں ہوگئے ہیں یہ سوال بھی اٹھائے جارہے ہیں کہ اب سراج قاسم تیلی کو اچانک ایسی کونسی معلومات ملی ہے اور ان کے پاس ایسی کونسی انفارمیشن ہے جس مزید پڑھیں

* ایک بڑا آدمی ریٹائر ہو گیاہے*۔

یہ بڑا آدمی نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی ہیں، جنہوں نے اپنے تین سالہ دور میں پاکستان نیوی میں ایسا انقلاب برپا کیا جو نہ صرف قابلِ تحسین بلکہ قابلِ تقلید بھی ہے۔ تفصیل کچھ یہ ہے: ایڈمرل عباسی کی ہدایت پر پاک بحریہ اور بحریہ فائونڈیشن کے تحت چلنے والے تمام اسکولوں میں مزید پڑھیں

عوامی اجتماعات سے کرونا پھیلنے کا خدشہ ہے۔ حنید لاکھانی

جلسے جلوسوں سے کرونا کے بڑھنے کے امکانات کو ردنہیں کیا جاسکتا۔ اپوزیشن بغض عمران کے چکر میں لوگوں کی زندگیوں سے نہ کھیلے۔ حکومت کو پی ڈی ایم کے جلسے جلوسو ں سے کوئی پریشانی نہیں ہے۔ کراچی (10اکتوبر(2020 تحریک انصاف کے رہنما و سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے ملک میں کرونا مزید پڑھیں

پاک سر زمین پارٹی کا اعلیٰ سطحی وفد گلگت بلتستان، خیبرپختونخواہ اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے چھ روزہ دورے پر کراچی سے روانہ ہوگیا۔

صدر پاک سر زمین پارٹی انیس قائم خانی کی قیادت میں پاک سر زمین پارٹی کا اعلیٰ سطحی وفد گلگت بلتستان، خیبرپختونخواہ اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے چھ روزہ دورے پر کراچی سے روانہ ہوگیا۔ پاک سر زمین پارٹی کے اعلیٰ سطحی وفد میں مرکزی سینئیر وائس چیئرمین اشفاق منگی، مرکزی وائس چئیر مین مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ-کنری حملہ کیس میں باعزت بری

کراچی/عمرکوٹ/میرپورخاص(پریس ریلیز تاریخ 2020-10-10) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر و پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ کراچی سے عمرکوٹ پہنچے کنری حملہ کیس کے حوالے سے سول جج اینڈ جڈٰیشل مئجسٹریٹ کی عدالت میں پیش ہوئے جہاں سول جج رسول بخش درس سے کنری حملے کا فیصلہ سناتے ہوئے حلیم عادل شیخ سمیت پی مزید پڑھیں