پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے ذریعے دین اسلام کی خدمات کرنے والے اشاعتی ادارے اجتماعی نیکی کی دعوت کو عام کرنے میں نمایاں کردار ادا کر سکتے ہیں

لاڑکانہ ( رپورٹ محمد عاشق پٹھان ) پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے ذریعے دین اسلام کی خدمات کرنے والے اشاعتی ادارے اجتماعی نیکی کی دعوت کو عام کرنے میں نمایاں کردار ادا کر سکتے ہیں ۔میڈیا کے تمام دوستوں کا سماجی انسانی بھلائی کے کاموں ، نیکی کی دعوتِ کو گھر گھر پہنچانے میں اہم مزید پڑھیں

ہلال احمر رمضان المبارک میں سیلاب متاثرہ گھرانوں کو امدادی سامان دے گا

خیرپور، قمبر شہداد کوٹ، دادو، نوشہرو فیروز میں رجسٹریشن اور ٹوکن کی فراہمی مکمل سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کاموں ہلال احمر پیش پیش ہے، سردار شاہد احمد لغاری لاڑکانہ () ہلال احمر پاکستان نے رمضان المبارک میں سیلاب زدگان کی مدد کے لیے خیرپور، دادو، قمبر شہداد کوٹ اور لاڑکانہ میں انتہائی ضرورت مند مزید پڑھیں

انسداد دہشتگردی منتظم عدالت نے تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کا مقدمہ میں لانڈھی پولیس کو رکن صوبائی اسمبلی ارسلان تاج کو گرفتار کرنے کی اجازت دیدی۔

انسداد دہشتگردی کی منتظم عدالت کے روبرو تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کا مقدمے کی سماعت ہوئی۔ لانڈھی پولیس نے ارسلان تاج کی گرفتاری کے لئے منتظم عدالت سے اجازت طلب کرلی۔ انسداد دہشتگردی منتظم عدالت نے لانڈھی پولیس کو ملزم کی گرفتاری کی اجازت دیدی۔ تفتیشی مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم نے نیوکلیئر معاملے پر پارلیمنٹ کا ان کیمرہ سیشن بلانے کا مشورہ دے دیا ۔

سابق وزیراعظم نے نیوکلیئر معاملے پر پارلیمنٹ کا ان کیمرہ سیشن بلانے کا مشورہ دے دیا ۔ د میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آج نظام اور عدالتوں کو دیکھ لیں جو لوگ پندرہ پندرہ سال سے عدالتوں میں بیٹھے ہیں انہیں انصاف نہیں ملتا۔ لوگ سالہسال جیلوں میں بیٹھے مزید پڑھیں

پی ایس او میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق ریفرنس میں نیب کے شریک ملزم کی درخواست پر جواب جمع

احتساب عدالت نے پی ایس او میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق ریفرنس میں نیب کے شریک ملزم کی درخواست پر جواب جمع کرانے پر سماعت ملتوی کردی۔ احتساب عدالت میں پی ایس او میں غیر قانونی بھرتیوں کا ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان عدالت میں پیش مزید پڑھیں