وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی زلمے خلیل زاد کے بیان کی مذمت امریکی سازش اور امپورٹڈ رجیم کی اصلیت سامنے آگئی ہے

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی زلمے خلیل زاد کے بیان کی مذمت

امریکی سازش اور امپورٹڈ رجیم کی اصلیت سامنے آگئی ہے

جیوش لابی اپنا سٹوج بچانے کے لئے سامنے آچکی ہے

فارن فنڈنگ کے مجرم کے ہینڈلرز سامنے آتے جا رہے ہیں

فارن فنڈنگ کا نیکسیس بے نقاب ہو گیا

فارن ایجنٹ کون ہے، ثابت ہوگیا

آپ کی کٹھ پتلی نے چار سال انسانی حقوق کی بدترین پامالیاں کی

آپ کا سٹوج میڈیا پریڈیٹر قرار دیا جا چکا ہے

آپ کا سٹوج پاکستان میں مالیاتی ، سیاسی اور سفارتی تباہی کا ذمہ دار ہے

بین الاقوامی لابیسٹ پاکستان میں خانہ جنگی کرانے کے لئے متحرک ہوگئے ہیں، یہ ٹویٹ اسی منصوبے کی کڑی ہے
===================