مسلمان ہر نئے علم سے خوفزدہ ہے۔۔صدر عارف علوی

غلط فیصلوں نے اس ملک کو زوال پزیر کیا۔۔صدر عارف علوی نیشنل آئیڈیا بینک کا قیام نئی اور جدید سوچ کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔۔چانسلر جاوید انوار پاکستان میں تخلیقی سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں۔۔چانسلر جاوید انوار کراچی، 20/مارچ،2023ء۔۔ جو ممالک ترقی کے خواہاں ہوتے ہیں،ان کی ترجیحات میں مزید پڑھیں

انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں او پی ڈی کا آغاز کردیا گیا۔

لاہور(جنرل رپورٹر) انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں او پی ڈی کا آغاز کردیا گیا۔ نگران صوبائی وزیر صحت پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم نے باقاعدہ افتتاح کیا۔جون تک ہسپتال میں تمام سروسز فراہم کرنے کی بھی نوید سنادی۔سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی،پرنسپل میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد آصف قریشی،ایم ایس ڈاکٹر مزید پڑھیں

سپیشل سیکرٹری آپریشنز محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن شعیب جدون کی زیرصدارت ڈی ایگ اور سی ایگ کا اہم اجلاس منعقدہوا

لاہور(جنرل رپورٹر)سپیشل سیکرٹری آپریشنز محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن شعیب جدون کی زیرصدارت ڈی ایگ اور سی ایگ کا اہم اجلاس منعقدہوا۔اجلاس میں پروفیسرڈاکٹرمحمودشوکت،پروفیسرڈاکٹرتنویرالاسلام،پروفیسرڈاکٹراسداسلم خان،ایڈیشنل سیکرٹری ٹیکنیکل محکمہ پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کئیرڈاکٹریونس،ڈائریکٹر لائسنسنگ پنجاب ہیلتھ کئیرکمیشن ڈاکٹرانورجنجوعہ،ڈائریکٹرمحکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن عارف،ڈپٹی سیکرٹری آپریشنز ڈاکٹرسیدبختیار ودیگرافسران نے شرکت کی۔سپیشل سیکرٹری صحت شعیب جدون نے اجلاس کے دوران مزید پڑھیں

مریضوں کے علاج معالجہ اور ہسپتال کی بہتری کیلئے پیرا میڈیکل سٹاف کا کلیدی کردار ہے۔

لاہور(جنرل رپورٹر) چیف ایگزیکٹو پروفیسر ڈاکٹر ہارون حامد، ایم ایس ڈاکٹر منیر احمد ملک تھے جبکہ اے ایم ایس ایڈمن اعظم ڈار، ضلعی چیئرمین پنجاب پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن تنویر احمد بٹ، ٹیکنیکل کے صدر ظفر گجر، صدر میو ہسپتال رانا ابوبکر ، سینئر نائب صدر آصف فضل الٰہی ،عثمان گجر، لالہ بشارت، حفیظ، پاسٹر مزید پڑھیں

نوجوان کے تعاون کے بغیر سیاحت کا فروغ ناممکن ہے

چیرمین متروکہ وقف املاک بورڈ حبیب الرحمن گیلانی کا کہنا ہے کہ نوجوان کے تعاون کے بغیر سیاحت کا فروغ ناممکن ہے ٹرسٹ بورڈ مذہبی سیا حت کے فروغ اور پاکستان کا دنیا بھر میں سافٹ امیج بہتر بنانے کے لیے بھر پور اقدامات کر رہا ہے ہم نے یو ٹیوب چینل بنایا ٹواز گایئڈ مزید پڑھیں